آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

کل سے آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کل سے 5 ایک روزہ میچز کی سیریز شروع ہو رہی ہے-
گوروں اور کینگروز کے درمیان حالیہ لفظی جنگ کے بعد یہ سیریز ہائی ٹمپو اور ٹمپریچر پر متوقع ہے-

ایک روزہ میچز کے بعد ایک ٹی ٹوئنٹی بھی کھیلا جائے گا-
 

یاز

محفلین
بادی النظر میں انگلش ٹیم کافی زیادہ مضبوط ہے، تاہم آسٹریلیا بھی چمتکار کر دکھانے کی اہلیت رکھتی ہے۔
 

یاز

محفلین
میکسویل اور ایشتون آگر کی عمدہ شراکت۔ یہاں سے آسٹریلیا 250 اور 280 کے درمیان سکور بنا سکتا ہے۔ اگر میکسویل آخر تک چل گیا تو 300 سے کہیں زیادہ بھی۔
تاہم اگر یہ شراکت جلد توڑ لی جائے تو اننگز کو 200 سے نیچے سمیٹا بھی جا سکتا ہے۔
 
Top