آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

دوسرا میچ شروع ہوا چاہتا ہے-
آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ -


برسبیل تذکرہ یہ رکی اور سنگا جی ٹم پین کو کیا کہہ رہے ہونگے-

 

یاز

محفلین
سوال یہ ہے کہ کیا بیئرسٹو مسلسل چوتھی سنچری بنا کر سنگاکارا کا ریکارڈ برابر کر پائے گا یا نہیں؟
 

یاز

محفلین
انگلینڈ 30 اوورز میں 3 وکٹوں پر 184 رنز۔ جیسن رائے 91 پہ ناٹ آؤٹ۔
میچ بارش کی وجہ سے رکا ہوا ہے۔
 

یاز

محفلین
رائے کی سنچری اور بٹلر گردی کی بدولت انگلینڈ نے 342 رنز کا مجموعہ بنایا۔
جواب میں آسٹریلیا 39 اوورز میں 230 پہ 5 آؤٹ۔
شان مارش کینگروز کی امیدوں کو زندہ رکھے ہوئے۔
 
Top