آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

یاز

محفلین
جو بٹلر کریز پر۔ اگر بٹلرگردی ہو پائی تو ریکارڈ شدید خطرے میں ہے۔
15 اوورز میں 130 مزید کرنا ہیں۔
 

یاز

محفلین
ہیلز کی سنچری مکمل۔ 62 گیندوں پہ 3 چھکوں اور 14 چوکوں کی مدد سے سنچری مکمل کی۔
 

یاز

محفلین
پاکستانیوں کو ریکارڈ ٹوٹنے کا انتظار اس لئے بھی ہے کہ اپنے سر سے ایک ناپسندیدہ ریکارڈ تو کم ہو گا۔
 

یاز

محفلین
43 ویں اوور میں 18 رنز بنا لئے گئے۔ 400 رنز مکمل۔
اب 7 اوورز میں 45 مزید بنانا ہیں۔
 
Top