آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

یاز

محفلین
مورگن اور روٹ نے میچ کافی حد تک انگلینڈ کے حق میں کر دیا ہے۔
24 اوورز میں 74 رنز درکار۔
 

یاز

محفلین
سٹوری میں ٹوئسٹ۔
انگلینڈ کی اچانک 3 وکٹیں گر گئیں۔
جو روٹ پھر فقۂ ففٹیہ کا شکار۔
 

یاز

محفلین
معین علی اور ڈیوڈ وِلی اننگز کو سہارا دیتے ہوئے۔
14 اوورز میں 33 رنز درکار۔
 
پانچ جانڑے اس لڑی پر پوسٹیں کرتے رہے ہیں لیکن کوئی جیت کی مبارکباد کوئی ہار پر دلاسہ ؟

اگر سپوٹران وغیرہ دستیاب نہیں تو پھر مبارک اور دلاسہ ملکہ برطانیہ کو ہی دے دیں۔
 
Top