آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

یاز

محفلین
چھٹا آؤٹ، تاہم شان مارش ابھی بھی کریز پہ موجود۔
40 گیندوں پر 74 رنز درکار۔
 

یاز

محفلین
ساتواں بھی آؤٹ۔ 28 گیندوں پر 51 رنز درکار۔
شان مارش 131 پہ ناٹ آؤٹ۔
 
تیسرا میچ شروع ہوا چاہتا ہے-
کینگروز کپتان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ-
محسوسمنٹس سی ہیں کہ آج آسٹریلیا جیت جائے گا-
 
بئیرسٹو کی سینچری
یعنی 6 اننگز میں 4 سینچری شاندار است-

انگلینڈ 211-1
25 اعشاریہ 4 اوورز

444 کا ریکارڈ خطرے میں دکھائی پڑ رہا-
 

یاز

محفلین
چوکوں کا سیلاب آ چکا ہے۔ آج ریکارڈ ٹوٹ سکتے ہیں۔ 32 اوورز میں 286 پہ 1 ہی آؤٹ۔
 
Top