آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

یاز

محفلین
فنچ اور سٹوئنس نے رن ریٹ کو سنبھالا دیا ہی تھا کہ فنچ بھی آؤٹ۔
اب سٹوئنس اور میکسویل میدان میں۔
22 اوورز میں 164 پہ 4۔
 
محفل پر کھیلوں کے مبصرین برے پھنسے ہیں، ہر دو میچوں اور لڑیوں پر مسلسل نظر رکھنی پڑ رہی ہے۔ ادارے سے گزارش ہے کہ اس صورتحال کا مقابلہ جرات مندی سے کرنے والوں کے لیے روزانہ کی سپیشل ڈائٹ اور بعد ازاں ٹورنامنٹ میڈل دینے کا اعلان کیا جائے۔

مزید مطالبہ یہ ہے کہ میڈل کا نام فائنل کرنے کے لیے یاز صاحب کی سربراہی میں ایک رکنی کمیٹی بنائی جائے اور انھیں نام فائنل ہونے تک وفاقی وزیر کے برابر مراعات دینے کا اعلان بھی کیا جائے۔
 
Top