آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

یاز

محفلین
انگلینڈ کو جیت کے لئے آخری وکٹ پر فقط 4 رنز درکار۔
بٹلر کی غیرمعمولی اننگز۔ 105 پہ ناٹ آؤٹ۔
 

یاز

محفلین
بٹلر کا چوکا اور انگلینڈ کی غیرمعمولی جیت۔
114 پہ انگلینڈ کی 8 وکٹیں گر چکی تھیں۔
 

یاز

محفلین
آسٹریلیا کو اپنا وقار اور رینکنگ وغیرہ بحال کرنے کے لئے جلد از جلد پاکستان کو دورے پہ بلوانا چاہئے۔
 

یاز

محفلین
فنچ کی بے تحاشا مار پیٹ۔ گزشتہ 5 اوورز میں 71 رنز بنا لیے۔
اب 6 اوورز میں 78 رنز درکار۔
 
Top