آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

یاز

محفلین
آج کے میچ میں آسٹریلیا پہلے بیٹنگ کر رہا ہے۔ 13 اوورز میں بغیر نقصان کے 75 رنز بنا چکے۔
 

یاز

محفلین
50 اوورز میں آسٹریلیا نے 8 وکٹوں پر 310 رنز بنائے۔ فنچ اور مارش کی سنچریاں۔
 

محمد وارث

لائبریرین
انگلینڈ آسٹریلیا کو "گدڑ کُٹ" لگا رہا ہے۔ آسٹریلیا کا 310 برا ٹوٹل نہیں تھا لیکن اسے چھ اوور پہلے پورا کر لینا adding insult to injury والا چکر ہو گیا۔
 
Top