1. اردو محفل بیس لاکھ عمومی پیغامات کے سنگ میل کی جانب تیز گام ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    اعلان ختم کریں

بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 27, 2018

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    انڈیا کا آج سے آئرلینڈ و انگلینڈ کے دورے کا آغاز ہو رہا ہے-
    انڈیا ٹور پر آئرلینڈ سے 2 ٹی ٹوئنٹی
    انگلینڈ سے 3 ٹی ٹوئنٹی 3 ایک روزہ اور 5 ٹیسٹ میچز کھیلے گی-

    میچ پاکستانی وقت کے مطابق 8 بجے شروع ہوگا-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    17,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    انگلینڈ سے پانچ ٹیسٹ میچ کا بھی کہیں سنا تھا۔ اب دو کیوں رہ گئے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,333
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    پانچ ہی ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  4. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    17,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    روہیت شرما اور شیکھر دھون کا عمدہ آغاز۔ 5 اوورز میں 50 رنز بغیر کسی نقصان کے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    17,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بھارت نے 20 اوورز میں 208 سکور کیا۔
    جواب میں آئرلینڈ 4 پہ 1 آؤٹ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    17,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    آئرلینڈ 5 اوورز میں 36 پہ 1۔
     
  7. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    17,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    آئرلینڈ کو 47 گیندوں پہ 115 رنز درکار۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    17,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    آئرلینڈ کی ٹیم 14 اوورز میں 104 پہ 6 وکٹیں گنوا چکی ہے۔
    اب جیتنے کی کوئی امید باقی نہیں۔
     
  9. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی پانچ ہی ہیں- مجھے کرک انفو سے دھوکا ہوا کہ وہ ابھی بھی 2 ٹیسٹ دیکھا رہی-
    یوں بھی ان دو ٹیمز کے درمیان 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز مذاق ہوگا- جس طرح کہ فارم اور شیپ میں دونوں ٹیمز ہیں 5 میچز پر مشتمل سیریز دیکھنے کا لطف آئے گا-
    تاہم اگر اسکو بھی راکھ سیریز وغیرہ نام مل جائے تو لطف دوبالا بلکہ سہہ بالا ہو جائے-

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    انڈیا نے آئرلینڈ کو با آسانی 76 رنز سے زیر کیا-
    روہٹ شرما جی نے 97 رنز کی کمال اننگ کھیلی-

    دوسرا میچ کل 29 جون کو کھیلا جائے گا-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    انگلینڈ اور انڈیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی جاری-
    بٹلر گردی کے چلتے انگلینڈ بڑا اسکور بنانے جا رہا تھا تاہم کلدیپ یادیو جی نے 5 وکٹس چمکا کر انگلش اُمیدوں پر پانی پھیر دیا-

    انگلینڈ 159-8
    انڈیا 5/0
    صفر اعشاریہ تین گیندوں کا کھیل-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    17,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    انگلش ٹیم کا آغاز تو اچھا تھا، تاہم بعد میں پھسڈی پن کا شکار ہو گئے۔
     
  13. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    17,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    انڈیا 7 اوورز میں 60 پہ 1 آؤٹ۔
     
  14. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    17,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اور اچانک چوکے چھکے برسنا شروع۔۔
     
  15. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    17,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    انڈیا 140 پہ 2۔
    راہول 92 پہ ناٹ آؤٹ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    انڈیا نے میچ 10 گیند پہلے ہی 8 وکٹوں سے اپنے نام کر لیا-
    کے ایل راہول جی کی شاندار بیٹنگ
    54 گیندوں میں 101 رنز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    17,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    انگلینڈ کو خوب پیٹا گیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جاری-
    انڈیا جی جانب سے انگلینڈ کو149 رنز کا ہدف-

    انگلینڈ 39 رنز درکار 24 گیندوں پر جبکہ 6 وکٹس باقی -
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    12 گیندوں میں 20 درکار-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    آخری اوور سے 12 رنز درکار-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر