تاسف مشتاق احمد یوسفی رحلت فرما گئے

عبداللہ محمد نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 20, 2018

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,955
    جھنڈا:
    Pakistan
    مشتاق احمد یوسفی صاحب دارِ فانی سے کوچ فرما گئے ہیں-
    انا للہ و انا الیہ راجعون-

     
    • غمناک غمناک × 19
  2. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    انا للہ و انا الیہ راجعون

    مزاح کا بہت بڑا باب بند ہوگیا۔ اللہ تعالیٰ یوسفی صاحب کے درجات بلند کرے۔ آمین
     
    • متفق متفق × 4
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
    اللہ کریم یوسفی صاحب کی مغفرت فرمائے ۔آمین
    اردو ادب کے لیے یہ بہت بڑا سانحہ ہے ۔
     
    • متفق متفق × 3
  4. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,800
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    مشتاق یوسفی صاحب نے حقیقت میں مزاح کو ایک نئی جہت دی تھی۔ اللہ تعالی ان کے درجات کو بلند فرمائیں اور ان کی لغزشوں کو معاف فرمائیں، آمین۔
     
    • متفق متفق × 4
  5. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,153
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    مشتاق احمد یوسفی کا آج کراچی میں انتقال ہو گیا ہے، اللّٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
     
    • غمناک غمناک × 2
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,360
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
    • متفق متفق × 1
  7. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
     
    • متفق متفق × 2
  8. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,153
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
    طنز و مزاح کا ایک عہد تمام ہوا
     
    • متفق متفق × 2
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,360
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہائے کیا کہیے کہ جو نازشِ محفل تھے نظرؔ
    ایک اک کر کے وہ محفل سے اٹھے جاتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 1
  10. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,581
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    انا لله وانا اليه راجعون
     
    • متفق متفق × 1
  11. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,872
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    انا للہ و انا الیہ راجعون-
    اردو ادب میں مزاح کا درخشاں باب ختم ہو گیا۔
     
    • متفق متفق × 2
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,980
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
    • متفق متفق × 1
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ‏ابن انشا نے ایک بات کہی تھی،
    وہ بات اب نہیں رہی۔
    طنز پہ سوگواری کا عالم ہے،
    مزاح کا چہرہ اتر گیا۔
    یہ سب دیکھ کر قہقہے بہت اداس ہیں،
    عہد یوسفی تمام ہوا۔
    اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔آمین
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,153
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    میرے خیال سے یوسفی صاحب پاکستان میں آخری قابلِ ذکر علیگ تھے یا اب بھی کوئی ہے؟
     
  15. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,730
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
    • متفق متفق × 1
  16. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,414
    موڈ:
    Asleep
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  17. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  18. میر انیس

    میر انیس لائبریرین

    مراسلے:
    1,477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    بہت ہی افسوس ہوا یہ خبر سن کر ۔ سب سے زیادہ پسندیدہ مزاح نگار تھے۔کافی عرصے سے محفل میں خاموش تھا پر مشتاق صاحب کی رحلت پر افسوس نہ کرنا بہت زیادتی ہوتی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  20. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,914
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں۔
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر