تاسف مشتاق احمد یوسفی رحلت فرما گئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کی لغزشیں معاف فرمائے اور بلند درجات عطا فرمائے۔ آمین
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت فرمائے۔جنت الفردوس میں جگہ دے۔قبر کو روشن،ہوادار،کشادہ اور ٹھنڈا رکھے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ان کے لواحقین کو صبر جمیل دے اور مرحوم کے لئے صدقئہ جاریہ بنا دے۔آمین!
 

آوازِ دوست

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ کریم یوسفی صاحب کے ساتھ لطف و کرم کا معاملہ فرمائیں کہ دکھوں بھری اس دنیا میں اُن کی تحریریں لاکھوں مسکراہٹوں اور قہقہوں کا موجب رہی ہیں اور رہیں گی۔
 

عباس اعوان

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
اللہ پاک ان کی قبر کو منور فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے، آمین۔
 

ظفری

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ پیر و مرشد کو اللہ اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے ، آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top