ٹیسٹ کرکٹ کی 25 بہترین اننگز

کرک انفو کی ٹیسٹ کی آل ٹائم 25 بہترین اننگز یوں ترتیب دی ہیں-

Screenshot_20180830_132439_3.png

ان میں سے دو ہی اننگ براہ راست دیکھیں ہیں
ماہیلا اور برینڈن مکللم کی- ڈریوڈ کی کچھ کچھ یاد ہے- لکشمن اور اظہر محمود کی اننگز تو مشہور زمانہ ہیں-

تاہم لارا کے مذکور اننگز میں نے بار بار یوٹیوب پر دیکھتا ہوں- اور میرے لئے دونوں ہی بہترین ہیں- خاص کر 153* جو 5ویں نمبر پر ہے بڑے مارجن سے پہلے نمبر کی حقدار ہے-
کیا خیال ہے؟ محمد وارث یاز محمد تابش صدیقی
 
تاہم لارا کے مذکور اننگز میں نے بار بار یوٹیوب پر دیکھتا ہوں- اور میرے لئے دونوں ہی بہترین ہیں- خاص کر 153* جو 5ویں نمبر پر ہے بڑے مارجن سے پہلے نمبر کی حقدار ہے-
اننگ کچھ کچھ یاد تو آ رہی ہے، مگر مکمل اندازا دیکھ کر ہی لگایا جا سکتا ہے۔
یہ بھی دیکھنے کی ضرورت ہے کہ یہ ریٹنگ پوائنٹس کس بنیاد پر دیے گئے؟

مجھے سعید بھائی کی 188 والی بھی یاد ہے۔
 
یہ رہی لارا جی کی اننگ
نوے کی دہائی کی آخری کڑی

درست یہ ریٹنگ سسٹم پر تفصیل دی نہیں فی الحال- شاید آئندہ کسی آرٹیکل میں وضاحت کریں-

اننگ کچھ کچھ یاد تو آ رہی ہے، مگر مکمل اندازا دیکھ کر ہی لگایا جا سکتا ہے۔
یہ بھی دیکھنے کی ضرورت ہے کہ یہ ریٹنگ پوائنٹس کس بنیاد پر دیے گئے؟

مجھے سعید بھائی کی 188 والی بھی یاد ہے۔
 
Top