کینیڈین ٹی ٹوئنٹی لیگ آج سے شروع ہو رہی ہے-

پہلے میچ میں آج ٹورنٹو نیشنلز کا مقابلہ وینکوور نائٹس سے ہوگا-

کافی بڑے نام دونوں ٹیمز میں شامل ہیں اچھا مقابلہ متوقع ہے-
 
سینڈ پیپر گیٹ کے بعد اسٹیون اسمتھ جی پہلی مرتبہ آج ایکشن میں نظر آئیں گے-


گیل سٹورم معہ لوئس گردی کا وقت ہوا چاہتا ہے-

2 اوورز کے بعد 23-1
 
وینکوور 227-4
20 اوورز کے بعد

آندرے رسل کہ شاندار ہٹنگ
19 گیندوں میں ففٹی مکمل-

دیکھتے ہیں کہ اسمتھ جی بلے سے رنگ جما پاتے ہیں کہ نہیں-
 
اسٹیون سوپر اسمتھ کی شاندار واپسی
61 رنز بنا چُکے 40 گیندوں میں
ٹورنٹو 151-2

مزید 77 رنز درکار 40 گیندوں میں
 
اسٹیون سوپر اسمتھ کی 61
اور انتون ڈیویسیچ کی 92 رنز کی اننگ کے چلتے ٹورنٹو نے ہدف 4 گیند پہلے ہی حاصل کر لیا- شاندار است-
 
Top