آپ نے تعارف دینے میں اتنی دیر جو کردی۔۔پتہ ہے کچھ لوگوں کی تو جان پر بن آئی تھی ۔۔انتظار میں انتقال بھی ہوسکتا تھا ۔۔;-)
اچھا تو لاہور والوں پر کبھی کبھی آفت نازل ہوتی رہتی ہے ۔۔:roll: اور دوسروں کی جیب کی فکر آپ کیوں کررہی ہیں؟کوئی بات نہیں آپ دے دیںنمبر ہمیں اللہ نے بہت پیسہ دیا ہے...