سلام مسنون ۔۔سخنور بھائی آپ کا بہت شکریہ کے آپ نے میری اتنی بڑی غلط فہمی دور کی ۔۔میں اب تک اسے رفیع صاحب کی آواز ہی سمجھتا رہا تھا ۔۔اب آئیندہ اندازے پر نہیں لکھونگا ۔۔تصدیق کرنے کے بعد ہی لکھونگا۔۔اگر پھر بھی تفصیل نا ملے تو آپ تو ہیں ہی ۔۔:)
ویسے آپ کی معلومات کافی وسیع ہیں ۔۔:roll: