رفیع کارواں‌ گذر گیا۔۔

مغزل

محفلین
کیا بات ہے واہ ۔۔ مزا آگیا ۔۔
(کبھی بچپن میں سنی تھی یہ کویتا)

کارواں گزر گیا غبار دیکھتے رہے
مر گیا مریض ہم بخار دیکھتے رہے
چور مال لے گئے لوٹا تھال لےگئے
مونگ اور مسور کی ساری دال لے گئے
اور ہم ڈرے ڈرے کھاٹ پر پڑے پڑے
سامنے کھلے ہوئے کواڑ دیکھتے رہے۔۔۔

کیا بات ہے واہ۔۔ بڑی پیاری کویتا ہے۔۔
خوش رہیں جناب۔۔ سلامت رہیں۔
 
Top