فاروق سرور صاحب کی تھریڈ میں کچھ کہنا تھا ۔۔پر مقفل ہوگیا۔۔خیر پھر کبھی ۔۔ویسے بحث تب ہی لا حاصل ہوجاتی ہے جب بلا دلیل بات ہو۔۔مدلل بحث میں کوئی حرج نہیں میرے نزدیک ۔۔(فورم کا ممبر ہونے کے ناتے یہ بات کہ رہا ہوں)
اور یہاںتو سب صاحب علم لوگ ہیں اچھے اور برے میں تمیز کرنا بخوبی آتا ہے...