السلام علیکم ۔۔
جناب طالوت صاحب۔۔آپ نے بڑی اچھی مثال سے اپنی بات سمجھانے کی کوشش کی ہے ۔پر جہاں تک بات مجھے سمجھ میں آتی ہے وہ یہ کہ اختلاف کی نوعیت چاہے جو بھی ہو ۔۔تب ہی اسکا خاتمہ ممکن ہوتا ہے جب باطل پر حق کو پیش کیا جائے۔۔اور عقیدہ کا اختلاف تو سب سے بڑا اختلاف ہے اسکی تصحیح ضروری ہوتی...