رفیع غم اٹھانے کے لئے میں‌ تو جئے جاونگا۔۔

فرخ منظور

لائبریرین
شکریہ احمد صاحب آپ کی اور میری پسند تقریباً ایک ہی ہے اور رفیع والی تصحیح اس لئے مجھے کرنا پڑی کہ رفیع کے سب نغمات میں آپ نے رفیع کے بجائے رفی لکھا ہے - :) اور ایک گذارش ہے کہ اگر آپ کو گانے کی مزید جو بھی معلومات ہوں جیسے میں نے لکھا ہے ویسے ہی اگر وہ معلومات بھی شئیر کردیا کریں تو سونے پہ سہاگا ہوگا - :)
 

فرخ منظور

لائبریرین
فرخ بھائی فکر نیست کہ ہم ان کو آفریدی آفریدی کہہ کر حساب برابر کر چکے ہیں :grin:

اب تو فریدی صاحب محفل میں آ چکے ہیں اب آ فریدی کے بجائے خوش آمدید کہیے - :) فریدی صاحب سے گذارش ہے کہ محفل میں اپنا تعارف ضرور دیں -
 
میرے ہم زباں دوستوں کے لئے محمد رفیع صاحب کا شاندار گیت اردو رسم الخط میں
فلک پہ جتنےستارے ہیں وہ بھی شرمندہ
اوہ دینے والے مجھے اتنی زندگی دے دے
یہ سزا ہے میری موت ہی نہ آئے مجھے
کسی کو چین ملے مجھ کو بے کلی دے دے
غم اٹھانے کے لئے میں تو جئے جاونگا
سانس کی لئہ پہ تیرا نام لئے جاونگا۔
ہائے تونے مجھے الفت کے سوا کچھ نہ دیا۔
اور میں نے تجھے نفرت کے سوا کچھ نہ دیا۔
تجھ سے شرمندہ ہوں آئے میری وفا کی دیوی
تیرا مجرم ہوں مصیبت کے سواء کچھ نہ دیا۔
تو خیالوں میں میرے اب بھی چلی اتی ہے۔
اپنی پلکوں پہ ان اشکوں کا جنازہ لیکر
تو نے نیندیں کریں قرباں میری راہوں میں
میں نشے میں رہا غیروں کا سہارا لیکر۔

 
Top