نتائج تلاش

  1. ا

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    محترمہ آپ نے کبھی دیکھا بھی ہے دکنی مسلمان بھائیوں‌ کو ؟ ویسے آپ کے انداز بیاں سے تو یہی محسوس ہورہا ہے کہ اگر یہ خدانہ خواستہ دکنی مسلمان بھائی نکل آئیں تو آپ کو بے حد مسرت ہوگی ۔۔؟ ویسےآپ کے علم میں‌ اضافہ کرتا چلوں‌۔۔شراب جیسی خبیث چیز صرف انڈین ہی نہیں‌ پاکستانی مسلمان‌ بھائیوں‌ میں‌...
  2. ا

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    شکر ہے میری باتیں آپ کو بری نہیں لگیں۔ امید ہے خود کی اور دیگر کی اصلاح کی بھی سوچیں گے۔
  3. ا

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    ‫بہرحال یہ ایک اچھی بات تو ہوئی کہ آپ سب نے مان لیا کہ یہ سیاست کا کھیل ہے۔ اس میں عام ہندوستانی کا قصور نہیں۔ سیاست دانوں کا مفاد ہے۔ حکومتی سازش ہے۔ تو بھائی لوگ ۔۔۔۔ کیا اس پر بھی آپ کو قیصرانی بھائی کی اشارہ سمجھ میں نہیں آتا ؟؟ آپ سب کے تاثرات سے واقف ہونے کیا اس محفل پر ہندوستانی میڈیا...
  4. ا

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیونکہ وہ انکار نہیں‌ کرسکتیں‌۔۔:grin1: غصہ کو قابو میں‌ رکھنے کے لئے کیا احتیاطی تدابیر کرنی چاہئیں؟ :roll:
  5. ا

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    میرے اندر نیشنل ازم کے جراثیم خاصی تعداد میں پائے جاتے ہیں ۔۔ اس جملے میں مجھے اعتدال نظر نہیں‌ آیا۔۔اسی لئے کہا تھا بھائی ۔۔ورنہ فطری محبت تو ہوتی ہی ہے اپنے ملک سے وطن سے ۔۔پر دین اسلام سے محبت ان تمام محبتوں‌ پر غالب آجاتی ہے ۔۔اور آجانی چاہئے ۔۔تب ہی ہم اپنے آپ کو مسلمان کہنے میں‌ حق...
  6. ا

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    جبکہ نیشنل ازم ایک بے تکی چیز ہے ۔۔یہ ایک قسم کی بیماری ہے بھائی ۔ ملک کی اہمیت تب ہی ہے جب وہ دین کے تابع ہو۔۔مجھے پاکستان اور پاکستانیوں‌ سے محض اس لئے محبت ہے کیونکہ وہاں مسلماں بستے ہیں‌ ۔۔بس ۔۔ورنہ کوئی دوسری وجہ نہیں‌۔۔
  7. ا

    مشرف اڑن چھو

    اللہ سے دعا ہے کہ وہ جلد آپ کو ایک اچھے اور صحیح مسلمان سے ملا دے ۔۔تاکہ آپ کا یہ شکوہ جاتا رہے ۔۔:)
  8. ا

    مشرف اڑن چھو

    جی طالوت بھائی آپکی نفرت بجا ہے ۔۔پر میں‌ نے وہ رپلائی آپ کے اس جملے کو نظر میں‌ رکھ کر کی تھی ۔۔یہ فرشتے بھی بن جائیں تو میرے دل سے ان کے لیے نفرت کم نہیں ہو سکتی میں‌ سمجھا کے فرشتہ بننے سے مراد یہ ہے کہ آدمی اپنے گناہوں‌ سے، برائی سے توبہ کرلے۔۔اسی لئے کچھ کہنے کی جسارت کی تھی بھائی آپ سے ۔
  9. ا

    مشرف اڑن چھو

    بھائی اپنے گناہوں‌ پر نادم ہوکر اور سچے دل سے توبہ کرلیں‌ اور راہ راست پر آجائیں تو اللہ تعالی معاف فرمادیتے ہیں‌۔۔تو ہماری کیا بساط کے کوئی اپنے گناہوں‌ کی معافی مانگ لے اور سراط مستقیم پر آجائے پھر بھی ہم اس سے نفرت کریں‌۔۔اپنے جذبات کو اللہ اور اسکے دین کے تابع کرنا ضروری ہے بھائی ہمیں کوئی...
  10. ا

    کچھ گیت ذرا ہٹ کر

    ننھے مننے بچے تیری مٹھی میں‌ کیا ہے؟ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے بھائی ۔۔ یہ لئجئے میری طرف سے ۔۔ فلم : بوٹ پالش گلوکار: محمد رفیع ، آشا بھوسلے http://www.youtube.com/watch?v=SUrIJxCcXnA
  11. ا

    letter from hyderabadi women to her husband

    اہم ہوسکتا ہے پر اکلوتا ۔۔میں‌ اس سے اتفاق نہیں‌ کرتا۔۔:grin1:
  12. ا

    letter from hyderabadi women to her husband

    خلوص وہ ہوتا ہے ۔۔جو آپ کی بیان کردہ بے وفائی ، لاپرواہی ، مکاری کی ضد ہوتا ہے۔۔:hatoff:
  13. ا

    letter from hyderabadi women to her husband

    یہ بھی ایک بہت ہی اہم نکتہ ہے جو آپ نے پیش کیا۔۔
  14. ا

    letter from hyderabadi women to her husband

    سب سے پہلے تو وہ مردوں‌ کے خلوص کو ہی شک کی نظر سے دیکھتی ہیں‌ تو یہ سب چیزیں‌ کیسے صحیح سے سمجھ پائینگی۔۔؟ :grin1:
  15. ا

    letter from hyderabadi women to her husband

    اللہ مردوں کو سمجھ عطا کرے ۔۔آمین ! ویسے عورتیں‌ بھی بہت کچھ نہیں‌ سمجھتیں ۔۔انکے لئے بھی اللہ ان کو بھی شمجھ عطا کرے ۔۔آمین ۔۔
  16. ا

    letter from hyderabadi women to her husband

    خواہشات اور حقوق میں‌ بہر حال فرق ہوتا ہے ۔۔:roll: میں نے حقوق کی ادائیگی کی بات کی تھی ۔۔:hatoff:
  17. ا

    بانڈ جیمز بانڈ

    ٹکٹ واپس نہیں‌ ہوسکتے کیا۔۔؟ :roll:
  18. ا

    letter from hyderabadi women to her husband

    کچھ نہیں‌ بس سب کے حقوق ادا کئے جائیں ۔۔۔دین سے دوری کی وجہ سے یہ سب ہورہا ہے ۔۔اس میں‌ ساس ، بہو ، شوہر سب آجاتے ہیں‌۔۔ بہت سے لوگ مجبوری کے تحت اپنی فیملی کو نہیں‌ بلا پاتے ۔۔انکی معاشی حالت اس بات کی اجازت نہیں‌ دیتی کے وہ اپنی بیوی کو بلا سکیں‌۔۔ایسی حالت میں‌ بیوی کو چاہیے کے صبر کرے اور...
  19. ا

    letter from hyderabadi women to her husband

    یہ پرابلم تو کامن ہے وہاں‌ ۔۔بیوی اپنے لئے بھی کچھ منگانا بولے تو بہت بڑا کام ہے ۔۔اور اگر لڑکا اپنے سسرال میں‌ کسی کے لئے کچھ تحفہ لا لیا سمجھو غلطی سے بھی ۔۔پھر تو اچھی خاصی جنگ ہوجاتی ۔۔ اور یہ پیسے بھیجنے کی بات بھی حقیقت ہے ۔۔میرے جاننے والوں‌ میں‌ ہی ایک آدمی ایسا ہی ہے ۔۔بس 4 ، 5...
  20. ا

    بانڈ جیمز بانڈ

    ہاں بھائی یہ والا بونڈ مجھے بھی اچھا نہیں‌ لگا۔۔جبکہ پچھلا والا(پیئرس بروسنن) بہت سوٹیبل تھا بونڈ کے کردار کے لئے۔۔
Top