بھائی دیکھی ہے اور توبہ بھی کرلی ۔۔کہ آئیندہ اس نئے بانڈ(ڈینیئل کریگ ) کی فلم نہیں دیکھینگے۔۔
بانڈ کے لیول کی تھی ہی نہیں وہ فلم ۔۔گلی کوچوں کے ہیرو جس طرح لڑتے ہیں ویسا ایکشن دیا ہے اس فلم میں ۔۔اور اسٹوری بھی کچھ بانڈ ٹائپ کی نہیںتھی ۔
یہ میرے تاثرات تھے ۔۔اس فلم پر۔۔:cry: