دوگانا ٹھریئے ہوش میں‌ آلوں تو چلے جائیگا۔

اوں ہوں :laugh:

اچھا گانا ہے یہ کونسی فلم ہے :confused:
ششی بلیک اینڈ وائٹ میں بھی آتا تھا کیا :eek:

ارے اس گانے میں‌ سب سے اچھا مجھے یہ اوں ہوں‌ ہی لگا۔۔;-)

گانا پسند کرنے کا شکریہ ۔۔اور فلم کا نام ہے ۔محبت اس کو کہتے ہیں ۔۔

ہاں‌ کیوں‌ نہیں‌ یہ ششی بہت پرانی چیز ہے۔۔
 

علی ذاکر

محفلین
اسلام و علیکم؛
اچھا گانا تھا رفیع صاحب کے بیشتر گانے اچھے ھیں‌اور ابھی تک لوگوں کی پسند بنے ھوئے ھیں
 
Top