رفیع میرے دشمن تو میری دوستی کو ترسے۔۔۔

فلم : آئے دن بہار کے
آواز: محمد رفیع
موسیقی: لکشمی کانت ، پیارے لال
بول : آنند بخشی۔۔


یہ گانا مجھے بہت پسند ہے ۔۔پسند تو نا آنا چاہیے تھا کیوں کہ اس گانے میں جو بددعا ہے اتنی بد دعا میں‌ نے آج تک کسی گانے میں نہیں‌ سنی اور نا کسی شاعری میں‌ ‌ پڑھی ۔۔پر رفیع صاحب نے اس گانے کو اس انداز میں‌ گایا ہے کہ میں‌ اس کو پسند کرنے پر مجبور ہوں‌۔۔:cry:

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=duhyx-aWNhE"]http://www.youtube.com/watch?v=duhyx-aWNhE[/ame]
 
Top