نتائج تلاش

  1. قمراحمد

    بابا بلھے شاہ عِلموں بس کریں او یار!

    عِلموں بس کریں او یار! حضرت بابا بُلّھے شاہ دا کلام عِلموں بس کریں او یار! اِکّو الف ترے درکار عِلم نہ آوے وچ شُمار! جاندی عُمر، نہیں اِعتبار اِکّو الف ترے درکار عِلموں بس کریں او یار! عِلموں بس کریں او یار! پڑھ پڑھ لکھ لکھ لاویں ڈھیر ڈھیر کتاباں چار چوپھیر...
  2. قمراحمد

    اِس زرداری کاخون کون لے گا؟؟؟

    میں نیٹ پر گذشتہ چند دنوں کی اخبارات کامطالعہ کر رہا تھا تو مجھے یہ تصویر انگش اخبار ڈان میں نظر آئی۔ تصویر دیکھتے ہی میرے دماغ میں یہ بات آئی کے اِس جھوٹے، منافق اور سزا یافتہ شخص کا خون کون اپنی رگوں میں اُتارنا چاہے گا؟؟؟ یہ شخص تو اپنی قوم کا خون چوس رہا ہے۔ کیا یہ کوئی ٹوپی ڈرامہ تو نہیں۔
  3. قمراحمد

    دنیامیں سب سےزیادہ دہشتگردگروپ بھارت میں ہیں

    دنیا میں سب سے زیادہ دہشتگرد گروپ بھارت میں ہیں،رپورٹ ممبئی (جنگ نیوز2009-06-25) بھارتی وزارت داخلہ نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت میں دنیا میں سب سے زیادہ مقامی 24دہشتگرد گروپ جبکہ 7بین الاقوامی تنظیمیں سرگرم عمل ہیں وزارت کے مطابق سی پی آئی ماؤ باغی 34 ویں دہشتگرد تنظیم ہے۔ وزارت داخلہ کی رپورٹ...
  4. قمراحمد

    شریف برادران کی سزا معاف کرنے کی دستاویزات

    شریف برادران کی سزا معاف کرنے کی دستاویزات ----------------------------------------------------------------------------- روزنامہ جنگ 16 جون 2009 جنرل پرویز مشرف کی طرف سے میاں نواز شریف کو دی گئی 14 سال قید با مشقت کی سزا معاف کرنے کیلئے صدر سے اپیل چیف ایگزیکٹوسیکرٹریٹ ، اسلام آباد...
  5. قمراحمد

    نیوزی لینڈبمقابلہ سکاٹ لینڈ 20/20 ورلڈکپ2009 مکمل میچ

    نیوزی لینڈبمقابلہ سکاٹ لینڈ 20/20 ورلڈکپ2009 مکمل میچ نوٹ:- یہ میچ بارش کی وجہ سے 20 اوور کی بجائے 7 اوور پر اننگز تک محدود کردیا گیا تھا۔ سکاٹ لینڈکی اننگز اوور نمبر1 http://www.youtube.com/watch?v=KCV8aq0qLW8 اوور نمبر2 http://www.youtube.com/watch?v=X8Q207k8_Cw اوور نمبر3...
  6. قمراحمد

    انگلینڈبمقابلہ ہالینڈ20/20 ورلڈکپ2009 مکمل میچ

    انگلینڈ بمقابلہ ہالینڈ20/20 ورلڈکپ "مکمل میچ" 05-06-2009 انگینڈ کی اننگز اوور نمبر1 http://www.youtube.com/watch?v=t5GgTKlC9xo اوور نمبر2 http://www.youtube.com/watch?v=XO8yahJzO-Y اوور نمبر3 http://www.youtube.com/watch?v=zzWJOEIxnNA اوور نمبر4 http://www.youtube.com/watch?v=5BZJCrPy0Dg...
  7. قمراحمد

    آرام سے بیٹھے رہو گے تو معاملہ بگڑ جائیگا، پنجاب میں جواب دو

    ”آرام سے بیٹھے رہو گے تو معاملہ بگڑ جائیگا، پنجاب میں جواب دو“ 28-05-2009 راولپنڈی(جنگ نیوز) تحریک طالبان سوات کے ترجمان مسلم خان اور دیگر دو افراد کے مابین ٹیلی فون پر خفیہ گفتگو کو ریکارڈ کیا گیا۔ دیگر دو افراد کا غالباً تعلق وزیرستان سے ہے۔ ان تینوں اشخاص کے مابین ہونے والی گفتگو حسب...
  8. قمراحمد

    پاکستان میں سرکاری محکمے کرپشن میں سب سے آگے

    پاکستان میں سرکاری محکمے کرپشن میں سب سے آگے احمد رضا بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے تازہ عالمی سروے کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ کرپشن سرکاری محکموں اور اسکے بعد عدلیہ میں ہے۔ 'گلوبل کرپشن بیرومیٹر‘ نامی عالمی سروے رپورٹ بدھ کو جاری کی گئی ہے جس میں دنیا کے...
  9. قمراحمد

    قربانی پاکستان سے دوستی بھارت سے

    قربانی پاکستان سے دوستی بھارت سے تحریر: وقار احمد روزنامہ جنگ 2009-05-31 سوات اور دیر میں آرمی آپریشن زور و شور سے جاری ہے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی وادیٴ سوات سے دہشت گردی کے خاتمے کا حکم جاری کر چکے ہیں۔ ان کے اس فیصلے کی تائید مسلم لیگ (ن) سمیت ملک کی تقریباً تمام بڑی سیاسی جماعتیں کر...
  10. قمراحمد

    قومی20ٹوئنٹی:سیالکوٹ اسٹالینزچوتھی بار اعزاز جیتنے میں کامیاب

    قومی20ٹوئنٹی:سیالکوٹ اسٹالینزچوتھی بار اعزاز جیتنے میں کامیاب لاہور ( جنگ نیوز) سیالکوٹ اسٹالینز نے آر بی ایس نیشنل ٹوئنٹی 20 چیمپئن شپ مسلسل چوتھی بار جیت لی ۔ دفاعی چیمپئن سیالکوٹ اسٹالینز نے جمعہ کو سنسنی خیز فائنل مقابلے کے بعد لاہور لائنز کو4وکٹوں سے شکست دی ۔جیو سوپرنے یہ مقابلہ...
  11. قمراحمد

    کرکٹ کی دنیا

    پاکستانی ٹیم انگلینڈ میں آئندہ برس 2 ممالک کے خلاف 6 ٹیسٹ کھیلے گی کراچی (روزنامہ جنگ) پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال انگلش سرزمین پر دو مختلف ملکوں کے خلاف ٹیسٹ سیریزکھیلے گی۔ ویسٹ انڈیزکی جگہ پاکستان ٹیم کو چار ٹیسٹ، پانچ ون ڈے انٹرنیشنل اور دو ٹوئنٹی20 میچوں کی دعوت دی گئی ہے۔ پاکستان اور...
  12. قمراحمد

    پشاور میں متواتر2دھماکے،2افراد جاں بحق،60زخمی

    روزنامہ جنگ
  13. قمراحمد

    لاہور:15کی عمارت میں دھماکا،متعدد افرادہلاک و زخمی

    لاہور:15کی عمارت میں دھماکا،متعدد افرادہلاک و زخمی روزنامہ جنگ لاہور… لاہور کے علاقے سول لائن میں واقع سی سی سی پی او آفس کی عمارت کے ساتھ واقع ون فائیو کی عمارت میں دھماکا ہوا ہے،جس میں کئی افراد ہلاک اورکئی زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بدھ کے سی سی پی او کی عمارت کے ساتھ15کی عمارت میں...
  14. قمراحمد

    پشاور: کار بم دھماکے میں10ہلاک،80زخمی

    پشاور: کار بم دھماکے میں10ہلاک،80زخمی عبدالحئی کاکڑ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور صوبہ سرحد کے دارالحکومت پشاور میں حکام کا کہنا ہے کہ شہر کےمصروف ترین خیبر بازار کے عقب میں ایک کار بم دھماکے میں دس افراد ہلاک اور اسی زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں دس کی حالت نازک ہے۔ یہ دھماکہ جمعہ کی...
  15. قمراحمد

    ماضی،حال اورمستقبل کی بیویاں

    ماضی کی بیویاں واہ بھائی کیا زمانہ تھا وہ بھی۔۔۔ اور کیافرمانبردار بیویاں ہوتیں تھیں اُس زمانے میں۔۔۔ اپنے "مجازی خدا" کی ایک نظر سے ہی تیر کی طرح سیدھی ہو جاتی تھیں۔ شوہر چاہیے جیسا مرضی سلوک کرتا تھا۔۔۔ مجال ہے کے کبھی "اُف" تک بھی کرتیں۔۔۔ اگر غصے سے دیکھ لیتا تو ڈر کے مارے تھر تھر کانپے لگ...
  16. قمراحمد

    کرپشن میں پاکستان کا نمبر

    180 کرپٹ ممالک میں صومالیہ سرفہرست، پاکستان کا 46 واں نمبر روزنامہ جنگ 9 دسمبر 2008 لاہور (رپورٹ: ڈویلپمنٹ رپورٹنگ سیل ) آج پوری دنیا میں کرپشن کے خلاف عالمی دن منایا جا رہا ہے جبکہ بدقسمتی سے دنیا کا ہر معاشرہ کرپشن کی زد میں آ چکا ہے، کہیں سیاسی کرپشن ہے تو کہیں معاشرتی کرپشن، کہیں معاشی...
  17. قمراحمد

    تعارف قمراحمد کا محبت بھرا سلام

    اسلام و علیکم معزز ساتھیوں اور دوستوں ! میں نے آپ کے فورم کی رکنیت تو جنوری 2009 میں حاصل کرلی تھی۔ مگر کبھی اپنا تعارف نہیں دیا تھا۔ سو آج میں یہ فریضہ بھی ادا کر ہی دیتا ہوں۔ میرا پورا نام قمر احمد ہے۔ یہ نام ایک بزرگ نے رکھا تھا ۔مگر مجھے اپنے لیے ’آزاد‘ لقب (نِک نیم) پسند ہے ۔ میں سمجھتا...
  18. قمراحمد

    طالبان آ بھی چکے، جا بھی چکے

    طالبان آ بھی چکے، جا بھی چکے محمد حنیف (بی بی سی اردو) پاکستان میں 'طالبان آرہے ہیں، طالبان آرہے ہیں‘ کی دہائی دینے والوں کے جواب میں ایک ٹھنڈے دل و دماغ والے تجزیہ کار نے پوچھا: کیا آپ واقعی سوچ سکتے ہیں کہ مولانا فضل الحق ایک دن اسلام آباد کے صدارتی محل میں بیٹھا ہوگا اور اسکے پیچھے...
Top