نتائج تلاش

  1. قمراحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ2011 پاکستان سے منتقل

    کرکٹ ورلڈ کپ2011 پاکستان سے منتقل (روزنامہ جنگ) دبئی…پاکستان سے ورلڈ کپ کرکٹ2011کی میزبانی بھی چھین لی گئی ہے اور ورلڈ کپ کا کوئی میچ اب پاکستان میں نہیں ہو گا۔دبئی میں آئی سی سی کے ایگزیکٹو بورڈ کے پہلے دن کا اجلاس ہوا، میٹنگ میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے پاکستان میں ورلڈ کپ کرانے کی سخت...
  2. قمراحمد

    پاکستانی حکمرانوں اور سیاستدانوں کے حقیقی لطیفے

    پاکستانی حکمرانوں اور سیاستدانوں کے حقیقی لطیفے 1998ء کے شروع میں وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف بھل صفائی کے سلسلہ میں قصورگئے تو انھوں نے ایک گورنمنٹ پرائمری سکول کا دورہ کیا۔ اسکی پانچویں جماعت کے سترہ بچوں میں سے کسی کو معلوم نہ تھا کہ پاکستان کا دارالحکومت کہاں واقع ہے۔ حتٰی کہ کوئی بچہ...
  3. قمراحمد

    جینوئن بے غیرت!!!

    جینوئن بے غیرت!!! (ذراہٹ کے۔۔۔۔ یاسر پیر زادہ) ”معاف کیجئے گا ،کیا میں آپ کے چند منٹ لے سکتا ہوں؟“ میں نے مُڑ کر اُس اجنبی کی طرف دیکھا جس نے یہ بات کی تھی۔پچاس پچپن سال کی عمر، گندمی رنگ، سفید بال اورسرو قد کا حامل یہ خوش پوش آدمی گہرے نیلے رنگ کے سوٹ میں ملبوس خاصا معقول نظر آرہا تھا۔میں نے...
  4. قمراحمد

    کرکٹ کیلنڈر2010

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا[اپریل،مئی 2009] کرکٹ سیریز بدھ اپریل 22 ----- پہلا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- دبئی (ڈے اینڈ نائٹ) جمعہ اپریل 24 ----- دوسرا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- دبئی (ڈے اینڈ نائٹ) پیر اپریل 27 ----- تیسرا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- ابوظبی (ڈے اینڈ نائٹ) جمعہ مئی...
  5. قمراحمد

    کیا پھراتحاد ممکن ہے؟

    کیا پھراتحاد ممکن ہے؟ علی سلمان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور پاکستان میں سیاست کی گاڑی ایک ایسے عجیب موڑ پر آن رکی ہے جہاں حکمران پارٹی اپوزیشن کو غیرمشروط طور پر اقتدار کا حصہ دینا چاہتی ہے جبکہ حزب اختلاف اس پیشکش سے جان چھڑانے کے راستے ڈھونڈ رہی ہے۔ اپوزیشن پارٹی مسلم لیگ نون اقتدار...
  6. قمراحمد

    50سال بعدلکھاجانےوالاکالم

    پچاس سال بعد لکھا جانے والا کالم (ذراہٹ کے…یاسر پیر زادہ) یہ ان دنوں کی بات ہے جب لاہور صرف رائیونڈ تک محدود تھا اور ابھی اس کے کنارے قصور اور شیخوپورہ تک نہیں پھیلے تھے۔زیادہ ترلوگوں کے پاس ذاتی استعمال کے لیے گاڑی ہوا کرتی تھی، تاہم ایک بڑا طبقہ ایسا بھی تھا جو صرف موٹر سائیکل پر گذارہ...
  7. قمراحمد

    سال کے پہلے 100دن : 20خودکش حملے 332افراد جاں بحق

    سال کے پہلے 100دن : 20خودکش حملے 332افراد جاں بحق روزنامہ جنگ: لاہور (عامر میر): خودکش حملوں کی تازہ ترین لہر میں سال رواں کے اولین100دنوں میں ملک بھر میں20جان لیوا حملوں کے دوران332 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ یکم جنوری2009ء سے یکم اپریل کے دوران خودکش حملوں میں جاں بحق ہونے والوں میں سے...
  8. قمراحمد

    ایک خود کش بمبار کی ارسال کردہ تحریر

    ایک خود کش بمبار کی ارسال کردہ تحریر روزن دیوار سے…عطا الحق قاسمی آج کا کالم میرا نہیں، ایک مبینہ ”خودکش بمبار“ یا اس کے ساتھی کا ہے۔ یہ تحریر مجھے چار روز پیشتر موصول ہوئی ہے اس میں بتایا گیا ہے کہ ”خود کش بمبار“ کن حالات میں بنتے ہیں۔ اس تحریر کے آخر میں یہ الفاظ درج ہیں۔”آنے والے دس...
  9. قمراحمد

    تلوار سے پہلے

  10. قمراحمد

    امرود دراصل کیلا ہے !

    امرود دراصل کیلا ہے ! وسعت اللہ خان(بی بی سی اردو ڈاٹ کام،اسلام آباد) پاکستان کے صوبہ سندھ کے ساحلی ضلع ٹھٹہ کی تحصیل کھاروچھان کی آدھی زمین یعنی لگ بھگ چار لاکھ ایکڑ سمندر کھا گیا۔لیکن یہ سب اچانک اور ایک دن میں نہیں ہوا۔بیس برس میں ہوا ہے۔اس لئے یہ روز کی خبری بھیک پر گذارہ کرنے والے...
  11. قمراحمد

    !!!Mission Accomplished

    !!!Mission Accomplished ذراہٹ کے…یاسر پیر زادہ (روزنامہ جنگ) نوجوان کو ٹرک ڈرائیو کرتے ہوئے مسلسل چار گھنٹے ہو گئے تھے مگر اس کے چہرے پر ابھی تک تھکن کے آثار نمودار نہیں ہوئے تھے ، اس کا انداز بے حد پرسکون تھا اور اس کی تمام تر توجہ ونڈ سکرین کی جانب تھی ، تاہم اس کے ساتھی کے چہرے سے بے...
  12. قمراحمد

    اسلام آبادایف سی چیک پوسٹ پرخودکش حملہ،8اہلکارجاں بحق

    اسلام آبادایف سی چیک پوسٹ پرخودکش حملہ،8اہلکارجاں بحق (روزنامہ جنگ اسلام آباد)…اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے قریب ایف سی کی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں8اہلکار جاں بحق اور5زخمی ہو گئے ۔ڈی آئی جی اسلام آبادبن یامیننے8اہلکاروں کے جاں بحق ہو نے کی تصدیق کر دی ہے۔ایس ایس پی اسلام آباد پولیس...
  13. قمراحمد

    القاعدہ پاکستان سے امریکا پر حملے کی تیاری کررہی ہے، صدر اوباما

    القاعدہ پاکستان سے امریکا پر حملے کی تیاری کررہی ہے، صدر اوباما واشنگٹن/لندن(جنگ نیوز) امریکی صدر بارک اوباما نے اپنے دورہ لندن پر برطانوی وزیراعظم گورڈن براؤن کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان میں القاعدہ مضبوط اور امریکا پر حملے کی تیاری کررہی...
  14. قمراحمد

    پاکستان دنیامیں دہشتگردی کامرکزہے۔منموہن سنگھ

    پاکستان دنیامیں دہشتگردی کامرکزہے۔منموہن سنگھ بی بی سی اُردو ہندوستان کے وزير اعظم منموہن سنگھ نےکہا ہے کہ پاکستان دنیا میں دہشتگردی کا مرکز ہے۔ ایک برطانوی اخبار فائنینشل ٹائمز سےانٹرویو ميں انہوں نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف مناسب اقدامات کرنے میں اسلام آباد ناکام رہا ہے۔ ان کا کہنا...
  15. قمراحمد

    بیت اللہ محسود کی وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی، مناواں دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلی

    بیت اللہ محسود کی وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی، مناواں دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلی لاہور(جنگ نیوز) تحریک طالبان کے سربراہ بیت اللہ محسود نے پیر کو مناواں میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے امریکی کیپٹل میں وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی دی ہے، ایک...
  16. قمراحمد

    امریکیوں کے ناپسندیدہ ممالک میں پاکستان کا پانچواں نمبر

    امریکیوں کے ناپسندیدہ ممالک میں پاکستان کا پانچواں نمبر کراچی (روزنامہ جنگ نیوز ڈیسک):- ایک گیلپ پول کے مطابق پاکستان امریکی شہریوں کیلئے 5 انتہائی ناپسندیدہ ممالک میں شامل ہے۔ انتہائی زیادہ ناپسندیدہ ممالک میں ایران، شمالی کوریا، فلسطینی اتھارٹی اور افغانستان شامل ہیں۔ سروے کے مطابق...
  17. قمراحمد

    جب سوات کےسکول کُھلیں گے

Top