اِس زرداری کاخون کون لے گا؟؟؟

قمراحمد

محفلین
میں نیٹ پر گذشتہ چند دنوں کی اخبارات کامطالعہ کر رہا تھا تو مجھے یہ تصویر انگش اخبار ڈان میں نظر آئی۔ تصویر دیکھتے ہی میرے دماغ میں یہ بات آئی کے اِس جھوٹے، منافق اور سزا یافتہ شخص کا خون کون اپنی رگوں میں اُتارنا چاہے گا؟؟؟ یہ شخص تو اپنی قوم کا خون چوس رہا ہے۔ کیا یہ کوئی ٹوپی ڈرامہ تو نہیں۔

APP-21President-Larkana__60.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے ٹوپی ڈرامہ ہی ہے۔

اس سے ایک لطیفہ یاد آیا۔

ایک عربی کو خون کی ضرورت پڑی تو ایک میمن نے اس کو اپنا خون دیا۔ عربی نے خوش ہو کر اسے مرسیڈیز کار تحفے میں دی۔
ایک سال بعد اس عربی کو پھر خون کی ضرورت پڑی تو اسی میمن نے اسے خون دیا۔ اس دفعہ عربی نے اسے خون کے عوض 500 روپے دے کر ٹرخا دیا۔
میمن بولا۔ اس دفعہ خون کے بدلے میں مرسیڈیز کاہے کو نہیں دیا؟
عربی بولا۔ کیونکہ اب میری رگوں میں بھی میمن کا خون ہے۔
 
بہت ہی عمدہ لطیفہ ارسال کیا آپ نے شمشاد بھائی :rollingonthefloor: اِس تصویر پر یہ لطیفہ فِٹ بیٹھتا ہے۔ ویسے سوچنے کی بات تو یہ بھی ہے کے جس شخص کا خون سفید ہوگیا ہو اُس میں سے سُرخ خون کیسے نکالا جاسکتا ہے۔۔۔ :laughing:
 
شکاری

محفلین
تصویر دیکھ کر میرے ذہن میں بھی یہی لطیفہ آیا تھا باقی کے پیغام پڑھے تو یہ پہلے ہی موجود تھا۔
شکریہ شمشاد بھائی۔
 
فخرنوید

محفلین
میں نیٹ پر گذشتہ چند دنوں کی اخبارات کامطالعہ کر رہا تھا تو مجھے یہ تصویر انگش اخبار ڈان میں نظر آئی۔ تصویر دیکھتے ہی میرے دماغ میں یہ بات آئی کے اِس جھوٹے، منافق اور سزا یافتہ شخص کا خون کون اپنی رگوں میں اُتارنا چاہے گا؟؟؟ یہ شخص تو اپنی قوم کا خون چوس رہا ہے۔ کیا یہ کوئی ٹوپی ڈرامہ تو نہیں۔

app-21president-larkana__60.jpg

آپ کو کس نے کہہ دیا وہ خون دے رہا ہے۔ جناب وہ تو خون لگوا رہا ہے۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں نیٹ پر گذشتہ چند دنوں کی اخبارات کامطالعہ کر رہا تھا تو مجھے یہ تصویر انگش اخبار ڈان میں نظر آئی۔ تصویر دیکھتے ہی میرے دماغ میں یہ بات آئی کے اِس جھوٹے، منافق اور سزا یافتہ شخص کا خون کون اپنی رگوں میں اُتارنا چاہے گا؟؟؟ یہ شخص تو اپنی قوم کا خون چوس رہا ہے۔ کیا یہ کوئی ٹوپی ڈرامہ تو نہیں۔

APP-21President-Larkana__60.jpg
انکل لومڑ:notlistening::timeout::timeout::timeout::timeout::timeout::timeout::timeout::timeout::devil::cowboy:
:skull::skull::skull::skull::skull::skull::skull::skull::skull::frustrated::frustrated::frustrated::frustrated::frustrated::sick:
 
محسن حجازی

محفلین
پاکستان کے لوگ مشرف کے اتنے خلاف نہیں تھے شاید جتنا زرداری کو برا بھلا کہتے ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا تمام پاکستان میں ایسا ہے؟
 
اصل میں‌یہ بائیں ہاتھ سے ٹیوب سے نکلوا کر دوسرے ہاتھ میں‌ڈلوا رہا ہے
لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ
 
راشد احمد

محفلین
آج ہی ایک ایس ایم ایس موصول ہوا ہے

میرے عزیز ہم وطنو! میں نے جو خون دیا ہے اب میں خون کا ایک ایک قطرہ آپ کی رگوں سے نچوڑ لوں‌گا
 
پاکستان کے لوگ مشرف کے اتنے خلاف نہیں تھے شاید جتنا زرداری کو برا بھلا کہتے ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا تمام پاکستان میں ایسا ہے؟

ویسے محسن کے اس سوال پر بھی کچھ روشنی ڈالی جائے، واقعی یہ حیرت کی بات ہے کہ پی پی پی وفاق کی علامت ایک سیاسی جماعت ہے، اور اسے تمام صوبوں‌ میں عوامی حمایت بھی حاصل ہے تو پھر لوگ کیوں زرداری کے پیچھے پڑے رہتے ہیں اور یہ ایک غیر مقبول صدر کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ آیئے اس پر بھی کچھ بات چیت ہو جائے کیا خیال ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
غیر مقبول تو ہے ہی بلکہ بین الاقوامی طور پر غیر مقبول ہے۔

بی بی جیسی بھی تھی، پاکستان میں مقبول تھی، سیاست جانتی تھی، سیاسی لیڈر تھی۔ یہ تو اس کی لاش بیچ کر مزے کر رہا ہے۔
 
محمداسد

محفلین
میں نیٹ پر گذشتہ چند دنوں کی اخبارات کامطالعہ کر رہا تھا تو مجھے یہ تصویر انگش اخبار ڈان میں نظر آئی۔ تصویر دیکھتے ہی میرے دماغ میں یہ بات آئی کے اِس جھوٹے، منافق اور سزا یافتہ شخص کا خون کون اپنی رگوں میں اُتارنا چاہے گا؟؟؟ یہ شخص تو اپنی قوم کا خون چوس رہا ہے۔ کیا یہ کوئی ٹوپی ڈرامہ تو نہیں۔

[/CENTER]

یہ بابرکت خون ان لوگوں کے کام آسکتا ہے کہ جن کے خون میں white cells کی کمی ہو :biggrin: کیونکہ زرداری صاحب کا سفید خون اور تو کسی کام آنے سے رہا :happy:۔
 
محسن حجازی

محفلین
زرداری کے چاہنے والے صرف دو خانوں میں ہیں:
متعصب
یا مفاد پرست۔

بینظیر کے قتل میں بھی زرداری کا ہاتھ ملوث ہو سکتا ہے۔

میرے مطابق:
بنیادی بات کچھ یوں ہے:

1۔ امریکہ کا مسلط کردہ آمر تیزی سے مقبولیت کھو رہا تھا اور امریکہ کی پاکستان کی انتظامیہ پر گرفت ڈھیلی پڑنے کا امکان تھا۔
2۔ بے نظیر نے یہ سب بھانپتے ہوئے امریکہ میں لابنگ کے لیے ایک فرم سے بھی رابطہ کیا اور امریکی حکام کو یقین دلایا کہ وہ ان کے ایجنڈے کو آگے بڑھا سکتی ہیں۔
3 یہاں سے آگے دو امکانات ہیں:
الف- بے نظیر نے پاکستان پہنچنے پر عوامی موڈ دیکھتے ہوئے پالیسی تبدیل کی اور ماری گئیں۔
ب- زرداری نے موقع غنیمت جانتے ہوئے بے نظیر کا قتل کروا دیا اور نتیجے میں زمین جائیداد کے علاوہ سیاسی وراثت بھی اپنے ہاتھ میں کر لی۔
 
قمراحمد

محفلین
zardari_cut.jpg

یہ کئی سال پرانی تصویر ڈرامہ باز، دھوکے باز ، جھوٹے اور مکار موجودہ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی ہے۔ جب یہ جیل کی ہوا کھایا کرتے تھے۔ اور پھر جناب کسی تشدد یا ذاتی طور پر کی گئی ڈرامہ بازی کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہو گئے تھے۔ کیونکہ بقول اِن کے ، انکی زبردستی زبان کاٹنے کی کوشش کی گئی تھی۔۔۔
 
Top