محترم فری ٹو ائیر ویب سائیٹ کے لیے آپ اسی سائیٹ میں ان دو لنکس پر جاکر مختلف سیاروں کے لنکس کھول کر چینل کی فریکوینسی معلوم کر سکے ہیں۔ جہاں تک پاکستانی چینلز کا سوال ہے تو ان میں زیادہ تر Pas 7 Pas 10, Aisa sat 3s ,Thicom2 and 3, Paksat پر دیکھے جاسکتے ہیں فری
ٹو ایئر چینلز کا رنگ زرد ہوتا...