جناب عالی
محترم مجھ سے سوال ہے کہ ان سب باتوں کے باوجود الطاف بھائی (ممبئی والے نہیں) کی پارٹی اتنی مقبول کیوں ہے تو جناب عالی اُن کی مقبولیت کا راز اُسی فوج کی بدولت ہے جس کو کل وہ گالیاں دیتے تھے ۔ اب جب اُن کی گود میں بیٹھے ہیں تو اُن کا ووٹ بینک بھی بڑھ رہا ہے۔ میں شروع میں ہی ضمنی انتخابات...