نتائج تلاش

  1. وہاب اعجاز خان

    تاریخ اسلام : 1

    جواب محترمہ میں‌کسی فرقے کے خلاف نہیں اور نہ کسی کو بھی کافر سمجھتا ہوں۔ دراصل فرقہ بندی کا سب سے بڑا حوالہ علاقائی ہے۔ جس میں ایرانیت کا عمل دخل بہت زیادہ ہے۔ شیعہ فرقے کے ذریعے ایرانی جو کہ اپنے سے بہت کمزور طاقت یعنی عربوں کےہاتھوں شکست کھا چکے تھے۔ یہاں انھیں امید کی ایک کرن نظر آئی۔کہ وہ...
  2. وہاب اعجاز خان

    اردو کی آخری کتاب

    گائے جناب اس کتاب کے کچھ اقتباسات میں پسندیدہ مزاح کے حصے میں پوسٹ کر چکا ہوں۔ لیکن پھر بھی یہاں جانوروں کے بیان میں ابن انشا گائے کے متعلق لکھتے ہیں: رب کا شکر ادا کر بھائی جس نے ہماری گائے بنائی یہ شعر مولوی اسماعیل میرٹھی کا ہے۔ شیخ سعدی وغیرہ کا نہیں۔ یہ بھی خوب جانور ہے۔ دودھ کم...
  3. وہاب اعجاز خان

    بلا تبصرہ

    جواب دراصل محترم اس مادی معاشرے میں ایسا ہونا کوئی انہونی بات نہیں۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے ایک طرف جدید علوم کی یلغار اور میڈیا وار کی وجہ سے ہم لوگ روحانی دنیا سے کافی دور نکل چکے ہیں ہماری تہذیبی جڑیں اب نہ ہونے کے برابر ہیں۔ لیکن دوسری طرف ہم لوگ تہذیب سے وابستگی کے دعوے بھی کرتے ہیں۔ یوں آج کا...
  4. وہاب اعجاز خان

    ایک گمنام شاعر مقبول عامر

    ٹی ایس ایلیٹ کا کہنا ہے کہ نقاد کے فرائض میں شامل ہے کہ وہ گمنام شاعروں کے کلام کا بھی جائزہ لے اور انھیں منظر عام پر لائے۔اس طرح بہت سے ایسے نمونے جو دنیا کی نظر سے اوجھل ہوتے ہیں لوگوں کی نظروں‌کے سامنے آجاتے ہیں۔ مقبول عامر کا شمار سرحد کے اچھے غزل گو شاعروں میں ہوتا ہے۔ ان کی غزل پیش خدمت...
  5. وہاب اعجاز خان

    تاریخ اسلام : 1

    جواب محترمہ فرزانہ صاحبہ آپ کی رائے سے اتفاق ہے حضرت عثمان پر جو الزامات باغیوں نے لگائے ان میں ایک الزام یہ بھی تھا کہ انہوں نے قران کو اپنی اصل شکل میں مرتب نہیں کیا۔ خیر یہ ان لوگوں کی جاہلیت تھی لیکن کتنی مضحکہ خیز بات ہے کہ حضرت عثمان کا قران کے حوالے سے کارنامہ آج تک ایک متنازعہ معاملہ...
  6. وہاب اعجاز خان

    ان پیج

    جواب آپ بجا فرماتے ہیں لیکن میں دراصل پروفیشنل کمپوزنگ کی بات کر رہا تھا۔ جس میں یہ فونٹس بہت کم لوگ استعمال کرتے ہیں۔ ہر کسی کو نفیس نستعیلق ہی بھلا محسوس ہوتا ہے۔ میں نے ٹائپ شدہ کتابوں کے علاوہ کوئی بھی کتاب نستعلیق کے سوا نہیں دیکھی۔ جہاں تک ان پیج کے خریدنے کی بات ہے تو جناب بقول غالب...
  7. وہاب اعجاز خان

    تاریخ اسلام : 1

    جواب محترم آپ بجا فرماتے ہیں لیکن شاید آپ نے یہ نہیں سنا کہ ہر بڑی قوم اپنی تاریخ سے سبق حاصل کر کے اپنے مستقبل کی راہیں روشن کر تی ہے۔
  8. وہاب اعجاز خان

    اردو کی آخری کتاب

    ابن انشاء(اردو کی آخری کتاب اردو ادب میں مزاحیہ اور طنزیہ ادب لکھنے والوں کی ایک طویل فہرست موجود ہے۔ یہ فہرست اتنی طویل ہے کہ صرف نام گنوانے کے لئے ہی کئی صفحات چاہئیں۔ اس فہرست میں ایک چمکتا ہوا نام ”ابن انشاء“ کا ہے ابن انشاءادب مزاح کی گراں قدر مالا کا وہ خوبصورت موتی ہے۔ جو موزنیت اور...
  9. وہاب اعجاز خان

    تاریخ اسلام : 1

    ایک سوال محترم دوستو پہلے تو اس بات کا فیصلہ ہو جانا چاہیے کہ کیا ہمارے صحابہ کرام انسان تھے یا پیغمبر کیا وہ پیغمبروں کی طرح غلطی کے حوالے سے معصوم تھے ان سے کوئی غلطی نہیں ہو سکتی تھی۔ یا وہ عام انسان تھے جو کہ غلطی کر سکتے تھے۔ یہاں میں واضح کرتا چلوں کی اس غلطی کی نوعیت مذہبی نہیں تھی۔...
  10. وہاب اعجاز خان

    کسی کے قرب نے اتنا وقار تو بخشا

    اعجاز صاحب غزل ہے آپ کے سامنے اگر آپ تصیح کر سکیں خشک دریا کے وہ کنارے تھے لوگ جو زندگی سے ہارے تھے مل گئے پانیوں میں سب کے سب ریت پر نقش کچھ ابھارے تھے کیوں وہ چہرے نظر سے اوجھل ہیں جو مجھے جان سے بھی پیارے تھے اس کی آنکھوں کا پوچھتے کیا ہو ٹمٹماتے ہوئے ستارے تھے اب تووہ دوست بھی نہیں...
  11. وہاب اعجاز خان

    گزرتے لمحے۔۔!!

    جواب درد کا شعر ہے زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے ہم تو اس جینے کے ہاتھوں‌مر چلے لیکن اتنے اشعار پڑھ کر تو مجھے کشور کا گیت یاد آجاتا ہے زندگی پیار کا گیت ہے اسے ہر دل کو گانا پڑے گا زندگی غم کا ساگر بھی ہے اس کے اس پار جانا پڑے گا
  12. وہاب اعجاز خان

    روٹیاں

    جواب دراصل نظیر اردو ادب کا پہلا نظم گو شاعر ہے۔ نظیر کی سب سے بڑی بدقسمتی یہ رہی کہ اپنے دور میں اسے شاعر ماننے سے انکار کر دیا گیا۔ شیفتہ نے اپنے مشہور تذکرہ (گلشن بے خار) میں نظیر کو اسی وجہ سے شامل نہیں کیا کہ وہ اعلی پائے کا شاعر نہیں۔ لیکن نظیر کو اگر زندہ رکھا تو عوام نے جو نجانے پشت در...
  13. وہاب اعجاز خان

    تاریخ اسلام : 1

    جواب فرید صاحب دراصل میں جماعت کا بندہ نہیں لیکن موودوی صاحب کو بڑی گہرائی سے پڑھنے کا موقع ملا۔ اگر آپ انھیں صرف تبلیغ دین سے متعلق سمجھتے ہیں تو شاید اقبال اور علامہ مشرقی سے بڑے تبلیغی پیدا ہی نہیں ہوئے۔ دراصل یہ لوگ ایسے ہیں جنہوں نے صدیوں کی منجمد سوچ کو توڑنے کی کوشش کی۔ اور اجتہاد پر زور...
  14. وہاب اعجاز خان

    اقبال کا مرد مومن

    ”اقبال کا مردمومن “ اقبال کے افکار میں ”مرد مومن“ یا ”انسان کامل“کا ذکر جا بجا ملتا ہے۔ اس کے لئے وہ ” مرد حق“ ”بندہ آفاقی“ ”بندہ مومن“ ”مرد خدا“ اور اس قسم کی بہت سی اصطلاحات استعمال کرتے ہیں حقیقتاً یہ ایک ہی ہستی کے مختلف نام ہیں جو اقبال کے تصور خودی کا مثالی پیکر ہے۔ نقطہ پرکار حق...
  15. وہاب اعجاز خان

    اقبال کا فلسفہ خودی بے خودی

    جواب علوی صاحب دراصل اقبال کے ساتھ سب سے بڑی ستم ظریفی یہ ہے کہ اقبال نے پیغام دیا دنیا کو تسخیر کرو لیکن ہم اقبال کا پیغام پہنچانے میں ناکام رہے۔ میری کوشش ہے کہ نئی نسل کو اقبال سے آگاہ کیا جائے۔ کہ اقبال صرف چند اشعار کا شاعر نہیں جسے عام طور پر سیاسی مذہبی جلسوں میں پڑھا جاتا ہے۔ بلکہ اقبال...
  16. وہاب اعجاز خان

    فوج کی مقبولیت

    جواب یار کیا بات کر رہے ہو اور کس عوامی رائے کی بات کر رہے ہو۔ جس ملک میں بغیر اسٹبلشمنٹ کے کوئی حکومت نہیں چل سکتی ایسے ملک میں کیسے اچھی قیادت سامنے آئے گی۔ جہاں آزاد الیکشن کمشن نہ ہوں وہاں کس طرح اچھے لوگ سامنے آئیں گے۔دراصل جناب ہم بھی فوج کے خلاف نہیں۔ لیکن فوجی قیادت کا پاکستان کے حوالے...
  17. وہاب اعجاز خان

    بھارت کس کے ساتھ

    جواب دراصل جناب یہ صرف آپ کا مسئلہ نہیں بلکہ ہر کوئی اس سے دوچار نظرآتا ہے۔ لیکن یار کیا کریں ہم لوگ صرف زبانی جمع خرچ تک محدود ہوتے جارہے ہیں۔لیکن یار جس قوم کی آپ بات کر رہے اگر وہ ان تمام باتوں کے باوجود بھی نہیں جاگ پائی تو کیا کیا جاسکتا ہے۔ ویسے عالمی معاملات پر گفتگو میں کوئی ہرج بھی نہیں۔
  18. وہاب اعجاز خان

    کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی!

    بے شک بہت خوب اس میں کوئی شک نہیں یہ بلی چوہے کا کھیل ازل سے جاری ہے۔اور مستقبل میں بھی اسی طرح جاری رہنے کی امید ہے۔
  19. وہاب اعجاز خان

    تاریخ اسلام : 1

    جواب اچھا سلسلہ ہے لیکن جناب یہ تو صرف چیدہ چیدہ معلومات ہیں۔ میرے خیال میں مکمل تاریخ اسلام سے آج تک ہمارے دور کے نوجوان ناواقف ہیں۔یعنی خلافت راشدہ کے بعد کیا ہوا۔ کس طرح خلافت شہنشاہیت میں تبدیل ہوئی۔ اس کے متعلق آپ اگر معلومات دیں سکیں تو اچھا ہے۔ لیکن ایک بات ہے اس موضوع پر بات کرتے ہوئے...
  20. وہاب اعجاز خان

    بھارت کس کے ساتھ

    جواب میرے خیال میں‌ بھارت ایک آزاد خارجہ پالیسی رکھنے والا ملک ہے اور وہ اپنے ملکی ترجیحات کے مطابق فیصلہ کرے گا۔اس لیے کہ بھارت کے متعلق مشہور ہے کہ وہ کسی دوسرے ملک سے اپنی پالیسیاں ڈکٹیٹ نہیں کرواتا۔ اس سے پہلے بھی بھارت نے جو ایران کے خلاف ووٹ دیا تھا اس میں ان کا اپنا مفاد مدنظر رکھا تھا۔...
Top