نتائج تلاش

  1. وہاب اعجاز خان

    انگلش سے اردو ڈکشنری

    یار لیکن یہ rar.کی فائل تو میری ونڈو میں کھل ہی نہیں رہی اس کے ساتھ کیا کیا جائے کوئی دوسری فائل تو یہاں setupکی موجود نہیں اور آپ کی ڈکشنری کام نہیں کر رہی پلیز ہیلپ کریں۔
  2. وہاب اعجاز خان

    ڈیم

    ڈیم ہے یا عوام کو بے وقوف بنانے کی سازش مجھے یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ حکمران کب تک ہمیں بے وقوف بناتے رہیں گے اور ہم عوام الو بنتے رہیں گے۔ میرے بھائی موجودہ مشرف حکومت کو زلزلے،مہنگائی اور دیگر ناکام پالیسیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے ایک ایشو کی ضرورت تھی جو اُنھیں مل گیا ہے۔ اب اخبار میں زلزہ...
  3. وہاب اعجاز خان

    اردو ادب کی تاریخ اور اس کے عظیم شاہکاروں سے آگاہی

    میں اس سائیٹ پر کام کر رہا ہوں جو نہ صرف ایم اے اردو کرنے والے طلبا کے لیے مفید ہو گی بلکہ اردو ادب کے شائقین اردو ادب سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے اس سے استفادہ کر سکیں گے۔سائیٹ میں موجود لنکس سال اول اور سال دوم کے ذریعے آپ اردو کےشعرا نثر نگار اور تاریخ کے متعلق جان سکتے ہیں۔ سائیٹ کا ایڈریس ہے...
  4. وہاب اعجاز خان

    رائے شماری۔ آپ کون سا اردو کی بورڈ استعمال کرتے ہیں

    جواب یار میں یہ نہیں سمجھتا کہ کرلپ والے ہوں یا یاہو والے میرے خیال میں اردو ٹائپ کبھی نہیں کرتے اور کی بورڈز بناتے ہیں بھئی کبھی کسی کمپوز سے پوچھو کہ کونسا حمزہ کہاں ہونا چاہیے۔ جس سے الفاظ کی ہیئت صحیح طور پر لکھی جا سکے۔ لیکن جناب یہ لوگ تو ان پیج کا کی بورڈ دیکھتے ہیں اور پھر اُسی طرح کا...
  5. وہاب اعجاز خان

    یاہو اور ایم ایس این میں اردو چیٹ

    یار میں اب تک نہیں سمجھا کہ اس طرف توجہ کیوں نہیں دی جارہی اور لوگوں کو کیوں نہیں بتایا جاتا ہے کہ اب آپ آسانی سے ونڈوز ایکس پی میں یاہو اور ایم ایس این مسینجر میں چیٹ کر سکتے ہیں۔ جس کا آسان طریقہ پہلے اردو سپورٹ انسٹال کرنا اور پھر پھر میسج کے ونڈو میں Tahoomaفونٹ رکھنا ہے۔ اس لیے کہ اکثر...
  6. وہاب اعجاز خان

    ونڈوز ایکس پی او مونو ٹائپ کلیدی تختے

    جناب عالی محترم میں نے کی بورڈ استعمال کیا لیکن پھر وہی مسئلہ وہ ہے (حمزہ) کا آپ نے کی بورڈ میں جہاں حمزہ رکھا ہے وہ انگریزی یو ہے لیکن یہ حمزہ کسی صورت میں صیح کام نہیں کرتا اور الفاظ کو آپس میں نہیں جوڑتا اس لیے آپ اگر(شفٹ 4) میں استعمال ہونے والی حمزہ کو یہاں لے آئیں تو سارا مسئلہ حل ہو جائے...
Top