سٹلائیٹ چینلز کے بارے میں‌معلومات

وہاب اعجاز خان نے 'سنیما، ٹی وی اور تھیٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 5, 2006

  1. وہاب اعجاز خان

    وہاب اعجاز خان محفلین

    مراسلے:
    1,587
    اگر آپ سیٹلائیٹ کی دنیا سے دلچسپی رکھتے ہیں اور خصوصا ٹی وی چینلز کی فریکویسنی اور ان کی لوکیشن کے بارے میں جاننا چاہیتے ہیں تو یہ سائیٹ آپ کے لیے کافی مفید ثابت ہو سکتی ہے۔
    www.lyngsat.com
     
  2. اظہرالحق

    اظہرالحق محفلین

    مراسلے:
    639
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بہت دیر میں اپ ڈیٹ ہوتی ہے ، میں تو ڈائیرکٹ سٹلائیٹ سائیٹس سے ہی فریکوئنسی لیتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ویسے یہ سائیٹ بھی اچھی ہے

    http://www.apsattv.com/
     
  3. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,759
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    اظہرالحق اور وہاب، کوئی ایسی سائٹ‌ بتائیں جہاں سے free to air چینلز کی فریکوئنسی پتا چلتی رہے۔ ایک آدھ سائٹ کا مجھے علم تو ہے لیکن اس میں انفارمیشن کافی آؤٹ ڈیٹڈ ہوتی ہے۔
     
  4. وہاب اعجاز خان

    وہاب اعجاز خان محفلین

    مراسلے:
    1,587
    محترم فری ٹو ائیر ویب سائیٹ کے لیے آپ اسی سائیٹ میں ان دو لنکس پر جاکر مختلف سیاروں کے لنکس کھول کر چینل کی فریکوینسی معلوم کر سکے ہیں۔ جہاں تک پاکستانی چینلز کا سوال ہے تو ان میں زیادہ تر Pas 7 Pas 10, Aisa sat 3s ,Thicom2 and 3, Paksat پر دیکھے جاسکتے ہیں فری
    ٹو ایئر چینلز کا رنگ زرد ہوتا ہے۔ جب کے باقی سرخ رنگ کے بیگ راونڈ والے ہوتے ہیں۔ آپ ان دو لنکس پر جائیں اور یہاں سے سٹیلائیٹ کو چوز کریں آپ کو خود معلوم ہو جائے گا کہ کونسا چینل فری ٹو ائیر ہے اور کونسا نہیں۔
    http://www.lyngsat.com/asia.html
    http://www.lyngsat.com/europe.html
    اور اگر آپ صرف پاکستانی اور انڈین فری ٹو ائیر لنکس دیکھنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے مندرجہ زیل لنکس موجود ہیں۔
    http://www.lyngsat.com/freetv/Pakistan.html
    http://www.lyngsat.com/freetv/India.html
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. طمیم

    طمیم محفلین

    مراسلے:
    570
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Brooding
    پاکستان اور انڈیا کے فری ٹو ائیر چینل جو کہ پاکستان میں‌دیکھے جاتے کیا جرمنی میں بھی ان کا سگنل رسیو کیا جاسکتا ہے۔
     
  6. نصیرحیدر

    نصیرحیدر محفلین

    مراسلے:
    127
    نبیل بھائی یہ سائیٹ ملاحظہ کریں
    http://www.rdi-files.com/
    اس میں‌سٹیلایٹ کیز کی تفصیلاتت دی گئی ہیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر