نتائج تلاش

  1. سلیمان جاذب

    ایک تازہ غزل آپ سب کے نام

    آپ سب کی محبتوں کی نظر ایک غزل پیش کر رہا ہوں ہوں۔ غزل تو نہیں جب سے ہم سفر میرا رہ گزر ہے نہ ہے شجر میرا کون دے گا مجھے یہاں دستار ہر کوئی چاہتا ہے سر میرا تیرے جانے سے کچھ نہیں ہو تا مجھ پہ ہونے لگا اثر میرا ہر کوئی تھا سراب میں کھویا دیکھتا کون واں ہنر میرا اجنبی شہر...
  2. سلیمان جاذب

    مغل بھائی کی ایک وڈیو

    میرے ہاتھ مغل بھائی ایک ایک وڈیو لگ گئی سوچا آپ کو بھی دکھاتا چلوں تو پھر دیکھئے کلام مغل بزبان مغل
  3. سلیمان جاذب

    متحدہ عرب امارات کی ادبی خبریں

    میں نے سوچا کیوں نہ یہاں کی آدبی خبریں آپ کو بھی بتاتا چلوں ویسے آپ یہ خبریں اس جگہ بھی پڑھ سکتے ہیں
  4. سلیمان جاذب

    امارات والو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    امارات میں رہنے والے جو ہماری محفل میں ہیں سب کو اداب عرض ہے۔ کیا ہم ایک دوسرے کع جان پائیں گے کہ کون کہاں ہے اور کیا کر رہا ہے
  5. سلیمان جاذب

    سرگودھا سے کون ہے؟

    محفل چاہنے والوں میں کیا کوئی سرگودھا کا بھی ہے ؟
  6. سلیمان جاذب

    کعبہ شریف ہر وقت دیکھیں

    سبھی کو میری طرف سے سلام کعبہ شریف کی لائیو کوریج دیکھئے ہر وقت ہر جگہ بزریعہ انٹر نیٹ اپنی آنکھوں سے
  7. سلیمان جاذب

    سیکنڈ ائیر میں کہی ایک غزل آپ کے لئے

    جناب یہ غزل سیکنڈ ائیر میں کہی تھی کل پرانے پیپرز کی ادلا بدلی میں سامنے آ گئ سوچا آپ سے شئیر کئے دیتے ہیں کالج میں عرض کیا تھا اب لکھ رہا ہوں دل کو بہت ستائے تری آرزو صنم شام و سحر جلائے تری آرزو صنم رہتا ہوں جان جاناں میں تیرے خیال میں بسمل مجھے بنائے تری آرزو صنم صورت ملن کی...
  8. سلیمان جاذب

    غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کے لیے

    درختوں پر پرندوں کے بسیرے کچھ دنوں کے ہیں تمہارے چاہنے والوں کے ڈیرے کچھ دنوں کے ہیں جدا ہونے کے موسم میں جدا ہونا ہمیں بھی ہے ملاقاتیں یہ شامیں یہ سویرے کچھ دنوں کے ہیں کوئی دن ساتھ رکھ لو اپنے آنچل کی طرح مجھ کو اے جان جاں تری بانہوں کے گھیرے کچھ دنوں کے ہیں بڑے شہروں کی رونق گاؤں...
  9. سلیمان جاذب

    بہت سی ای میل بھیجنا

    آئی ٹی کے سبھی بھائیوں کو السلام علیکم مسئلہ سنئے میرے پاس کو ئی 400 ای میل آئڈیز ہیں جن کو میں ای میل بھیجتا ہوں جی میل سے لیکن وہ سب کی سب آئی ڈیز بھی ڈسپلے ہوتی ہیں کچھ اچھا نہیں لگتا ایک دو لائن کا میسج ہو اور 20 لائنز کی ای میل آئی ڈیز کیا ایسا ممکن نہیں کہ میں ای میل تو سب کو ایک بار...
  10. سلیمان جاذب

    خود کی تلاش۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک نظم

    خود کی تلاش میں اکثر ------ خود میں خود کو تلاش کرتا ہوں مگر ملتا نہیں کوئی اشارا تلاش رائیگاں میں کھو گیا ہوں کبھی میں سوچتا ہوں--------- کہ اپنی خواہشوں کو نیا اک موڑ دے کر مسرتوں کو-------- مٹا دوں میں اپنی ذات کو بھی بھلا دوں تلخئی حالات کو بھی مگر یہ کیسے ممکن ہے ؟ خبر...
  11. سلیمان جاذب

    میری ایک غزل اور اسکے وزن پر بحث

    برسوں کا شناسا ، بھی شناسا نہیں‌لگتا کچھ بھی پَسِ ہجراں مجھے اچھا نہیں لگتا کر لوں میں یقیں کیسے کہ بدلہ نہیں کچھ بھی لہجہ ہی اگر آپ کا لہجہ نہیں لگتا اک تیرے نہ ہونے سے ہوا حال یہ دل کا بستی میں کوئی شخص بھی اپنا نہیں لگتا کاغذ سے وہ مانوس سی خوشبو نہیں آئی یہ خط تو تیرے ہاتھ کا لکھا نہیں...
  12. سلیمان جاذب

    ایک اور تازہ غزل

    غزل پھر اسے الوداع کہا میں نے خود سے خود کو جدا کیا میں نے ما ننا دل کا فیصلہ ہے اب کر لیا ہے یہ فیصلہ میں نے مشکلوں سے جسے قریب کیا عجلتوں میں گنوا دیا میں نے کتنے نزدیک سے اسے دیکھا درمیاں رکھ کے فاصلہ میں نے ایک چپ کام کر گئی کتنا جیسے سب کچھ ہی کہہ دیا میں نے
  13. سلیمان جاذب

    ویب سائٹ کی ہوسٹنگ

    کسی ویب کی اگر ہوسٹنگ کروانی مقصود ہو تہ کہاں سے کروائی جائے جومعیاری بھی ہو اور اور مناسب بھی وسیے کم از کم کتنی کروانی چاہییے اور کیا بغیر دام کے بھی کام بن جاتا ہے ہے؟
  14. سلیمان جاذب

    ویب سائٹ پیکج؟

    آداب ؟ میں آپ کی توجہ ایک سائٹ کی طرف دلانا چاہتا ہوں وہ یہ ہے http://scci.net.pk/ اب آپ پوچھیں گے کیوں ؟ تو جناب سنئے یہ ویب سائٹ انگریزی میں ہے ایک بات دوسری بات اس میں‌اس کا میگزین بھی ہے ؟ تو پھر اگلی بات کیا ایسا کچھ اردو میں بھی ہے؟ ہونا چاہییے؟ کیسے ہو سکتا ہے اور کیسے اس طرح...
  15. سلیمان جاذب

    ورڈ پریس

    ورڈ پریس سے ویب سائیٹ بنائی جا سکتی ہے لیکن یہ کہیں سے ڈاون لوڈ ہوتی ہے؟ سنا ہے ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! لیکن کہاں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،،،،،، یہ آپ لوگ بتائیں نا
  16. سلیمان جاذب

    جوتے نامہ

    جوتے نامہ مہتاب قدر ہائے یہ کس گمان میں لکھا وہ بھی اردو زبان میں لکھا ہم کو کیا ہوگیا زمانے دیکھ ہم نےجوتوںکی شان میں لکھا جوتے پیروں کے بھی محافظ ہیں جوتے چہروں کے بھی محافظ ہیں جوتے جب تک نہ آئیں ہاتھوں میں جوتے بچوں کے بھی محافظ ہیں کتنے ذی احتشام کھاتے ہیں صدر عالی مقام کھاتے...
  17. سلیمان جاذب

    کیا ہم مل کر ویب سائٹ بنائیں؟

    اگر اردو کی ایک ویب سائیٹ بنانا ہو تو کیا کرتےہیں؟ اب آپ کا سوال ہو گا کیسی؟ میرا جواب ہے ایسی www.arabianpostae.com کیا میں اس طرح کی ویب سائٹ آپ کی مدد سے بنا سکتا ہوں بتائیے گا ضرور مجھے امید ہے آپ میرا ساتھ دیں گے
  18. سلیمان جاذب

    ماں کی دعا

    ماں کی دعا اگرچہ مری زندگی پر خطا ہے مگر پھر بھی اعزاز کی ا نتہا ہے مرے پاس کیا ہے، میں کچھ بھی نہیں ہوں یہ سب میری غم خوار ماں کی دعا ہے
  19. سلیمان جاذب

    غزل حاضر ہے۔۔۔۔۔ تبصرہ ضرور کریں

    غزل اپنے قابو میں دل نہیں تب سے اس کو دیکھا ہے اک نظر جب سے اس کا انداز ہر کسی سے الگ اور مرا راستہ جدا سب سے پھول مجھ کو وہ خوش نما سا لگے چھو گیا جو ترے حسیں لب سے بات سنتا نہیں یہاں کوئی بات کرنا ہے اب نئے ڈھب سے شہر سونا ہے اس طرح جاذب چاند روٹھا ہو جس طرح شب سے
  20. سلیمان جاذب

    ایک غزل تبصرہ کے لئے

    آس کا دیپ جلایا پھر آج اک گھروندا سا بنایا پھر آج تیرے گاؤں سی تھی ساری گلیاں دل نے اک شہر بسایا پھر آج بھول جانے کی اسے بھول ہوئی مجھ سے بچھڑا مرا سایہ پھر آج تذکرہ اس کا جو لے بیٹھے ہو اور اگر اس نے جگایا پھر آج فون بھی بند رہا ہے جاذب وعدہ کر کے نہیں آیا پھر آج
Top