ویب سائٹ کی ہوسٹنگ

کسی ویب کی اگر ہوسٹنگ کروانی مقصود ہو تہ کہاں سے کروائی جائے جومعیاری بھی ہو اور اور مناسب بھی
وسیے کم از کم کتنی کروانی چاہییے
اور کیا
بغیر دام کے بھی کام بن جاتا ہے ہے؟​
 
یہ فیصلہ در اصل آپ کی ضرورتوں پر بھی منحصر ہے۔ ویسے آپ وہان بھی ہوست کر سکتے ہین جہاں اردو ویب ہوسٹیڈ ہے۔ کچھ رعایت بھی مل جائے شاید۔ ایسا کچھ زکریا بھائی کہہ رہے تھے ایک بار۔
 
Top