پاکستانی بھائی کے بلاگ سے یہ انگریزی قطعہ اتارا ہے اور اسے اردو میں لا کر پیش کیا ہے۔ امید ہے کہ جملہ احباب اسے پسند کریں گے اور برا نہیںمنائیں گے
اصل پوسٹ ادھر ہے
شیدا کا جارج بش کے خلاف اعلان جنگ
جارج بش اپنے آفس میں بیٹھے سوچ رہے ہیں کہ اب کس ملک پر چڑھائی کی جائے کہ اچانک فون کی...