کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں نے تو محب کو بھی دیکھا ہے محفل میں، لیکن کہاں چہل قدمی کر رہے ہیں معلوم نہیں۔
 

ماوراء

محفلین
اب محب کسی کی دعوت پر آنے والا نہیں۔:lol:

اس لیے بنا دعوت میں چلی آئی۔ اور دوسرے تھریڈ کے 100 صفحات تو مکمل ہو جانے دیتے۔ :?
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اس لیے بنا دعوت میں چلی آئی۔ اور دوسرے تھریڈ کے 100 صفحات تو مکمل ہو جانے دیتے۔ :?
شمشاد بھائی بھی یہی کہہ رہے تھے :(
ظفری کی بات کا رپلے کرنا تھا۔
273_guns3_1.gif

اب اس تھریڈ میں دینے کا مزہ نہیں آئے گا۔ اس لیے رہنے دیں اب۔
273_crying_1.gif
 

ماوراء

محفلین
یہ تو محب آن لائن ہے آپ اسی سے پوچھیں۔ کہ آخر اس کے ساتھ ایسا کیا ہوا ہے کہ چپ چپ ہے۔
“چپ چپ کھڑے ہو ضرور کوئی بات ہے۔۔۔“ :lol:
 

ظفری

لائبریرین
واہ آج ۔۔ ایک نیا باب بھی کھل گیا آنے والوں کے لیئے ۔۔ پتا ہے میں کیا سوچ رہا تھا کہ اب اس دھاگے کا نام “ آپ بھی آیئے اور ہمیں بھی بلاتے رہیئے “ ہونا چاہیئے تھا ۔ :wink:

اور ہاں محب پر دفعہ لگیں ہوئیں ہیں اور اس کو کھڑکی سے باہر یعنی محفل کے اندر صرف دیکھنے کی اجازت ہے ۔۔۔ مگر خبردار اس نے ایک قدم بھی باہر نکالا یعنی محفل کے اندر رکھا ۔۔ :lol:

اب محب ہی بتا سکے گا کہ اس کے ساتھ ایسا کیوں ہے کہ میں کیوں بتاؤں کے شادی شہداء کے کیا مسائل ہیں ۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن دوسرے دھاگوں پر تو وہ چہل قدمی فرما رہے ہیں۔
محب بھائی آ کر بتائیں کہ کیا وجہ ہے؟
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
لیکن دوسرے دھاگوں پر تو وہ چہل قدمی فرما رہے ہیں۔
محب بھائی آ کر بتائیں کہ کیا وجہ ہے؟
سمجھا کریں نہ شمشاد بھائی۔اور یہ بھی تو دیکھیں کہ کون سے دھاگوں پر چہل قدمی فرما رہے ہیں۔ ایسا لگ رہا ہے سر پر کوئی کھڑا ہے۔ بیلنا لے کے۔ :p :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top