میرا پسندیدہ دھاگہ آؤ ہنسیں اپنے صفحات پورے ہونے کی وجہ سے مقفل ہو چکا ہے ۔۔ لہذا اس کی جگہ پر یہ نیا تھریڈ اوپن کر رہی ہوں ۔۔:)
ماں (اپنے لاڈلے بیٹے سے ) بیٹا ! جب تمہارے ابو امریکہ جائیں گے تومیں ان سے کہوں گی کہ وہاں سے ایسی چیز لائیں جو میرے بیٹے کا ہر کام کردے۔ بٹن دبایا تو جوتے پالش...