نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    گدھے کے کان

    پرتگال کی لوک کہانی گدھے کے کان فاطمہ مسعود، راولپنڈی ایک بادشاہ تھا۔ اس کی کوئی اولاد نہ تھی۔ اسے بچوں سے بہت پیار تھا۔ وہ اسی وجہ سے بہت اداس رہتا تھا۔ آخر اس نے اس سلسلے میں پریوں سے مدد مانگی۔ اس نے جب پریوں کو اپنا حال سنایا تو پریوں نے کہا کہ ایک سال کے اندر اندر تمہارے ہاں ایک بیٹا پیدا...
  2. انیس الرحمن

    تعارف انیس الرحمن

    محفل کا سب سے معصوم محفلین۔ محفل کب جوائن کی یاد نہیں۔ پر آپ لوگوں نے ایسا پیار دیا کہ خود کو خاصہ بوڑھا (پرانا) محسوس کرتا ہوں۔۔ آپ سب کی محبتوں کا بے حد شکریہ۔۔:)
  3. انیس الرحمن

    مبارکباد نیلم بھی چار ہزاری ہوگئیں

    محفل کی استانی نیلم بھی چار ہزاری ہوگئیں۔ ان کی حکایتوں کا دیوان جلد منظر عام پر آنے والا ہے۔ نیلم آپ کو چوتھا نشہ بہت بہت مبارک ہو۔۔:D
  4. انیس الرحمن

    مبارکباد ناعمہ کے سترہ ہزار مراسلے

    محفل کی ممتاز ادیبہ اور سب کو شاہد آفریدی یعنی لالہ کہنے والی ناعمہ عزیز بھی سترہ ہزاری ہوگئیں۔۔۔ آج مبارکباد ڈے پر بہت بہت مبارک ہو ناعمہ آپ کو منصب سترہ ہزاری۔۔:)
  5. انیس الرحمن

    مبارکباد نیلم کی ہیٹ ٹرک

    محفل کی استانی نیلم نے 10 منٹ میں 3 مبارک باد کے دھاگے کھول کر ایک نیا منفرد ریکارڈ بنایا ہے۔ اس سے پہلے کسی نے اتنے کم وقت میں اتنے دھاگے نہیں کھولے۔ ان کی عقابی نظروں سے کوئی محفلین بچ نہیں سکتا۔ میں نیلم کو اس ریکارڈ کی مبارکباد دیتا ہوں۔۔:applause:
  6. انیس الرحمن

    مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

    ہزاری اور دس ہزاریوں کے بعد حاضر ہیں تئیس ہزاری قیصرانی بھائی۔ بہت بہت مبارک ہو آپ کو منصور بھائی۔ دیر آید مگر درست آید۔۔:) ان کا زیادہ تعداد میں مراسلے بھیجنے والے اراکین میں چوتھا نمبر ہے۔
  7. انیس الرحمن

    پہیلیاں

    پہیلیاں فیض لدھیانوی 1 وہ کہنے کو تو چلتا ہے مگر ہلتا نہیں ہرگز بنایا ہے کسی نے خوشنما صندوق جادو کا جو راضی ہو تو بلبل کی طرح نغمے سناتا ہے بگڑ جائے تو پھر رونا سنو تم اس سے الّو کا 2 ابھی لاہور سے نکلی ابھی ملتان میں پہنچی اسے آتا نہیں ایک جا آرام سے رہنا کئی چھوٹے محلے گود میں لے کر وہ...
  8. انیس الرحمن

    بچوں کے لطائف

    ایک دوست (دوسرے سے): "یار! تمہاری مرغی کا کیا حال ہے جو سائکل کے نیچے آگئی تھی؟" دوسرا دوست: "اس کا حال تو ٹھک ہے بس انڈے ٹوٹے ہوئے دیتی ہے۔" ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ ایک لڑکا سڑک پر بھیک مانگ رہا تھا۔ ایک عورت نے کہا، "تمہیں شرم نہیں آتی؟ تمہاری عمر کے لڑکے تو اسکول جاتے...
  9. انیس الرحمن

    بوڑھی عورت اور شیر

    ایک جنگل سے ایک قافلہ گزر رہا تھا. اچانک شیر آ گئے اور انہوں نے ایک ایک کر کے سب کو کھا لیا۔ ایک بوڑھی عورت رہ گئی اس عورت نے پرفیوم نکال کر آگ لگا دی جس کو دیکھ کر شیر پیچھے ہٹ گئے۔ پرفیوم ختم ہونے پر آگ بھی بجھ گئی۔ شیر دوبارہ اس عورت کی طرف بڑھے تو اس عورت نے موم بتیاں جلا لیں۔ شیر پھر پیچھے...
  10. انیس الرحمن

    ملکہ اولگا کا انتقام

    ملکہ اولگا کا انتقام مولانا عبدالحلیم مرحوم بہت دن گزرے ملک کیف (کوہ قاف) پر ایک بادشاہ کی حکومت تھی۔ اس کا نام اغور تھا۔ وہ ہر وقت سیر و تفریح میں مصروف رہتا تھا۔ اسے ملک کے انتظام سے کوئی دلچسپی نہ تھی۔ لوگ اغور کو بہت ناپسند کرتے تھے۔ اس کی ملکہ اولگا بہت خوبصورت، عقلمند اور ہوشیار عورت تھی۔...
  11. انیس الرحمن

    کھومبے کی شکست

    کھومبے کی شکست ابرار محسن جھرّیوں بھرے چہرے والا بوڑھا جادوگر قبیلے والوں سے بار بار یہی کہتا تھا، "خبردار! جو تم میں سے کسی نے جھیل کے اس پار قدم رکھا! اگر تم میں سے کوئی ادھر گیا تو وہ خود بھی دردناک موت مرے گا اور قبیلے کو بھی تباہ کردے گا۔ جھیل کے اس پار بری روحوں اور خوفناک بلاؤں کا مسکن...
  12. انیس الرحمن

    شادی کا تماشا

    شادی کا تماشا کاشف اقبال سارا گھر رنگ برنگے قمقموں سے جگمگا رہا تھا۔ ہر طرف رنگین جھنڈیاں لہلہا رہی تھیں۔ خوبصورت ساڑھیوں اور سوٹوں میں ملبوس، کٹے ہوئے بالوں کے ساتھ خواتین ادھر ادھر گھوم رہی تھیں، مگر ان کے چہروں پر بارہ بج رہے تھے جیسے انہیں یہاں آکر بےحد مایوسی ہوئی ہو۔ ایک طرف ڈھولک کے...
  13. انیس الرحمن

    نیا دور پرانی کہانیاں

    نیا دور پرانی کہانیاں پیاسا کوا ایک پیاسا کوّا اڑ رہا تھا۔ اچانک نیچے اسے ایک جگ میں تھوڑا پانی اور کچھ کنکر نظر آئے۔ جیسے ہی وہ پانی میں کنکر ڈالنے کے لیے نیچے اترا تو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ لالچی کتا کتے نے قصائی کی دکان سے گوشت کا ٹکڑا چرایا۔ وہ پانی میں اپنا عکس دیکھ ہی...
  14. انیس الرحمن

    شمشاد بھائی کی آئسکریم

    شمشاد بھائی کی آئسکریم:D ان تراکیب میں کچھ نام انگریزی میں ہیں۔ ان کا مجھے نہیں پتا۔ خود ڈھونڈ لیجیے گا۔۔۔:) ٹپس: آئسکریم بناتے وقت جو بھی چیز ڈالیں اسے خوب پھینٹیں آئسکریم کا باکس وقت سے پہلے نہ کھولیں ورنہ برف کی کرچی آجائیگی۔ 16 گھنٹے تک جمنے دیں۔۔۔۔:eek: اگر باکس کھول دیا ہے تو دوبارہ پھینٹ...
  15. انیس الرحمن

    مبارکباد ضبط کی ضمانت ضبط

    لیجیے ضبط صاحب وعدے کے مطابق آپ کی ضمانت ضبط کرلی میں نے۔۔۔:) محفل کے مراسلوں میں آپ کا حصہ 1.4 فیصد رہا ہے اس کی مبارکباد قبول کیجیے میری طرف سے۔۔۔:present:
  16. انیس الرحمن

    نکل جاؤ!!!!!

    ایک بڑی فیکٹری کا مالک جب اپنے اسٹور روم کے معائنے کے لیے گیا تو اس نے باہر ایک نوجوان کو دیکھا جو درخت کی چھاؤں تلے بیٹھا گنگنا رہا تھا۔ مالک نے اس سے پوچھا، "تم کیا کام کرتے ہو؟" وہ بولا، "میں چپڑاسی ہوں۔" مالک نے پوچھا، "تمہیں ہر ماہ کتنی تنخواہ ملتی ہے؟" چپڑاسی نے جواب دیا، "چار سو روپے۔"...
  17. انیس الرحمن

    مشہور سائنسداں آئن اسٹائن

    مشہور سائنسداں آئن اسٹائن ایک مرتبہ بس میں سفر کر رہے تھے. انہوں نے اپنے ہینڈ بیگ سے کچھ ضروری کاغذات نکال کر پڑھنا چاہے تو خیال آیا کہ اپنا چشمہ تو گھر بھول آئے ہیں. مجبورا ساتھ بیٹھے ہوئے شخص سے کہا، "ازراہ کرم! ذرا یہ کاغذات پڑھ دیجیے." اس شخص نے مسکراتے ہوئے کہا، "جناب! میں بھی آپ کی طرح...
  18. انیس الرحمن

    عقل مند فقیر

    عقل مند فقیر ایک مرتبہ ایک فقیر کسی میدان سے اکیلا گزر رہا تھا۔ اسے دو سوداگر نظر آئے ۔ اس نے سوداگروں سے پوچھا، "بھائیو! کیا تمہارا اونٹ کھو گیا ہے؟" سوداگر خوش ہوئے اور بولے، "تم نے دیکھا ہے کیا؟" فقیر نے کہا، "کانا تو نہیں تھا اور دائیں پیر سے لنگڑا تو نہیں تھا؟" ان سوداگروں کو یقین ہوگیا...
  19. انیس الرحمن

    فیشن

    ایک آدمی کچھ سامان لے کر سڑک پر بہت تیز دوڑ رہا تھا۔ ایک پولیس سارجنٹ نے اسے روک کر پوچھا، "بھائی! تم کہاں بھاگ رہے ہو؟" اس آدمی نے کہا، "میں اپنی بیوی کے لیے چیزیں خرید کر لے جا رہا ہوں۔" "مگر اس میں دوڑنے کی کیا بات ہے؟" سارجنٹ نے تعجب بھرے لہجے میں کہا۔ "میں بھاگ اس لیے رہا ہوں، کیوں کہ اگر...
  20. انیس الرحمن

    ایک حکایت

    ایک گھوڑے میں ڈرنے اور جھجکنے کی بری عادت تھی۔ پتا بھی کھڑکتا تو یہ دوڑ کر دور جا گرتا۔ ایک مرتبہ سواری کی حالت میں خود اپنے سائے سے ڈر گیا۔ سوار نے کہا، "جانوروں میں بہادری کی نسبت گھوڑے کی جو تعریف کی گئی ہے وہ غلط ہے۔ یہ گھوڑا اپنی پرچھائیں سے ڈرتا ہے۔" گھوڑے نے کہا، "آپ سچ فرماتے ہیں، مگر...
Top