نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    گدھا کہانی (میرزا ادیب)

    گدھا کہانی میرزا ادیب ہمدرد نونہال (نومبر ١٩٨٩ تا اکتوبر ١٩٩٠) قیمتی تحفہ کرم الہی ایک چھوٹا سا دکاندار تھا، مگر قصبے کے لوگ اس کی بڑی عزت کرتے تھے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ کرم الہی ایک نیک دل، سادہ مزاج اور دیانت دار آدمی تھا۔ گاہکوں کے ساتھ اچھا سلوک کرتا تھا۔ کبھی کسی کو اس سے شکایت کا موقع...
  2. انیس الرحمن

    آلیور ٹوئسٹ (چارلس ڈکنس)

    آلیور ٹوئسٹ چارلس ڈکنس مبینہ بیگم آلیور ٹوئسٹ کی زندگی کا آغاز دکھوں سے ہوا۔ مسلسل کیے سالوں تک اس نے دکھ اٹھائے۔ ١٨٣٧ء میں آلیور ٹوئسٹ ایک یتیم خانے میں جاڑوں کی ایک رات میں پیدا ہوا۔ اس کی ماں اسی رات مر گئی۔ ڈاکٹر نے کہا، "افسوس کتنی جوان اور خوب صورت ہے۔" وہ بوڑھی عورت کی طرف بڑھا، جس نے اس...
  3. انیس الرحمن

    کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

    کہاوتوں کی کہانیاں رؤف پاریکھ ہمدرد نونہال ۱۹۹۰ یک نہ شد دو شد اس کہاوت کے لفظی معنی تو یہ ہیں، "ایک نہ ہوا دو ہوئے۔" اور یہ اس وقت بولی جاتی ہے جب ایک مصیبت کے ساتھ دوسری مصیبت بھی سر پر آ پڑے۔ اس کہاوت کی کہانی یوں ہے کہ ایک شخص منتر پڑھ کر مردوں کو زندہ کرنے اور دوسرا منتر پڑھ کر انہیں...
  4. انیس الرحمن

    سام پہ کیا گزری

    سام پہ کیا گزری اظفر مہدی ہمدرد نونہال فروری تا جولائی 1989 اس کے ہاتھ پاؤں لرزنے لگے۔ اتنا شدید طوفان اس نے اپنی زندگی میں پہلے کبھی نہ دیکھا تھا۔ وقت تو دن کا تھا مگر سیاہ گھٹاؤں کی وجہ سے اندھیرا رات کا سا چھایا ہوا تھا۔ "چر۔۔۔۔چر۔۔۔۔چرر چرر چر۔۔۔۔" سام نے اپنے سر کے عین اوپر ایک آواز...
  5. انیس الرحمن

    چالاک خرگوش کی واپسی ٢

    معراج
  6. انیس الرحمن

    چالاک خرگوش کی واپسی (معراج)

    چالاک خرگوش کی واپسی معراج ١۔نیا مکان یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب سب جانور اکٹھے رہا کرتے تھے۔ ایک دن سب نے مل کر نیا مکان بنانے کا فیصلہ کیا۔ ان میں بھیا ریچھ، لومڑ، بھیڑیا سب ہی جانور شامل تھے۔ خرگوش نے سب سے کہہ دیا کہ، "گرمی میں کام کرنے سے مجھے پسینہ آتا ہے، لو لگ جاتی ہے اور آنکھیں دکھنے...
  7. انیس الرحمن

    علامہ دانش کے کارنامے ( ۹۔ خزانے کی تلاش)

    علامہ دانش کے کارنامے معراج ہمدرد نونہال (مارچ ۱۹۸۸) ۹۔ خزانے کی تلاش علامہ دانش نے قہوے کی چسکی لے کر سوال کیا، "آپ میں سے کوئی صاحب خزانے کی تلاش میں دلچسپی رکھتا ہے؟" کپتان مرشد نے کہا، "میں ایسی مہموں میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا۔" علامہ دانش نے کہا، "میں پوچھ سکتا ہوں کہ کس لئے؟" مرشد نے...
  8. انیس الرحمن

    علامہ دانش کے کارنامے (۴ ۔ چمکنے والے پھول)

    علامہ دانش کے کارنامے معراج ہمدرد نونہال (اکتوبر ١٩٨٧ ء) ۴ ۔ چمکنے والے پھول علامہ دانش سے بہت دنوں تک ملاقات نہیں ہوئی۔ ہم ان سے ملنے اور کوئی نیا معرکہ سرانجام دینے کے لئے بے تاب تھے۔ علامہ کے پاس نت نئی خبروں کا ذخیرہ رہتا تھا، لیکن وہ کسی مہم پر جانے سے پہلے اس خبر کے متعلق پوری تحقیق...
  9. انیس الرحمن

    علامہ دانش کے کارنامے (٢ ۔ پراسرار غار میں)

    علامہ دانش کے کارنامے معراج ہمدرد نونہال (١٩٨٧ ء) ٢ ۔ پراسرار غار میں ہم نے علامہ دانش کے ساتھ بہت سے سفر کئے۔ ہر دفعہ ہم کوئی نہ کوئی بات دریافت کرکے واپس لوٹے۔ کبھی کبھی ایسا بھی ہوا کہ ہم کسی خبر کی تصدیق کے لئے اس جگہ پہنچے تو بات کچھ اور ہی نکلی۔ ایک دن علامہ نے اطلاع دی کہ ہمیں بورینو...
  10. انیس الرحمن

    چوکا کا آدم خور شیر

    چوکا کا آدم خور شیر جم کاربٹ چوکا۔۔۔ جس نے لدھیا وادی کے آدم خور شیر کو چوکا کے آدم خور کا نام دیا۔ لدھیا وادی کے قریب دریائے ساروا کے دائیں کنارے پر ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ اس گاؤں کے شمال مغربی کنارے سے ایک راستہ ایک چوتھائی میل چل کر دو حصوں میں تقسیم ہو جاتا ہے۔ جس کا ایک تہائی حصہ تو ٹھک...
  11. انیس الرحمن

    ردراپریاگ کا آدم خور تیندوا

    یہ کہانی جم کاربٹ کی کماؤں کے آدم خوروں کے حوالے کی آخری کتاب The Man-Eating Leopard of Rudraparyag کا تخلیص و ترجمہ ہے۔ میں نے اس بات کا خیال رکھا ہے کہ اس کہانی میں درج واقعات کو ان کی اصل حالت میں پیش کیا جائے۔ اپنی طرف سے کچھ نیا ڈالنے کی کوشش نہیں کی ہے۔ البتہ چند ایسے واقعات کا ذکر نہیں کیا...
  12. انیس الرحمن

    پیگی پلہام کا آدم خور

    پیگی پلہام کا آدم خور کینتھ اینڈرسن Book: The Black Panther of Sivani Palli یہ ایک آدم خور شیر کی تباہ کاریوں اور اس کے زوال کی مکمل کہانی نہیں ہے کیونکہ وہ شیر یہ کہانی لکھنے کے وقت تک زندہ ہے۔ سرکاری اطلاع کے مطابق اس نے چودہ آدمی ہلاک کیئے ہیں اگرچہ غیرسرکاری اطلاعات کے مطابق اس کی ہلاکت...
  13. انیس الرحمن

    ٹری ٹوپس

    ٹِری ٹوپس (جم کاربٹ کی آخری تصنف جو انہوں نے اپنی انتقال سے چند سال قبل تحریر کی) ۵فروری ۱۹۵۲ کی صبح مطلع صاف تھا۔ نیلے بادلوں کے درمیان سورج چمک رہا تھا اور صحت بخش خوشگوار ہوا آہستہ آہستہ چل رہی تھی۔ میں زمین سے تیس فٹ اونچے لکڑی کے ایک تختے پر کھڑا ہوا تھا۔ میرے سامنے ایک دو سو گز لمبا...
  14. انیس الرحمن

    مکتیسر کی آدم خور شیرنی

    مکتیسر کی آدم خور شیرنی جم کاربٹ نینی تال سے اٹھارہ میل شمال مشرق کی طرف آٹھ ہزار فٹ اونچی اور پندرہ میل لمبی ایک پہاڑی ہے جو مغرب سے مشرق کو پھیلی ہوئی ہے۔ اس پہاڑی کا مغربی کنارا ایک دم اوپر کو اٹھا ہوا ہے اور اس کنارے کے نزدیک مکتیسر جانوروں کی بیماریوں کا تحقیقیاتی ادارہ ہے۔ جہاں...
  15. انیس الرحمن

    مندر کا شیر

    مندر کا شیر جو شخص کبھی دابیدھر نہیں گیا وہ اس کے گردوپیش کے مناظر کے حُسن کا کبھی اندازہ نہیں کرسکتا۔ یہاں "پرماتما کے پہاڑ" کی چوٹی کے قریب ایک ریسٹ ہاؤس ہے۔ اس ریسٹ ہاؤس کے برآمدے میں کھڑے ہوکر آپ جِدھر نظر اٹھائینگے آپ کو ازلی و ابدی حُسن کےطلسمی نظارے دکھائی دینگے۔ ریسٹ ہاؤس سے دریائے...
  16. انیس الرحمن

    رفیع غریبوں کی قسمت میں رونا ہے رونا (جھنکار)

    غریبوں کی قسمت میں رونا ہے رونا (جھنکار) رفیع مینا بازار (1950) http://www.mediafire.com/download.php?jidree6r34lexfb
  17. انیس الرحمن

    (آشا ، رفیع) جائے گا جب یہاں سے (جھنکار)

    جائے گا جب یہاں سے کچھ بھی نہ پاس ہوگا (جھنکار) آشا ، رفیع موتی محل (1952) http://www.mediafire.com/download.php?yha4d1akifyt4wf
  18. انیس الرحمن

    مکیش آ لوٹ کے آجا میرے میت (جھنکار)

    آ لوٹ کے آجا میرے میت (جھنکار) مکیش رانی روپ متی (1957) http://www.mediafire.com/download.php?0qc82cr2dimbhhb
  19. انیس الرحمن

    لتا بہارو میرا جیون بھی سنوارو (جھنکار)

    بہاروں میرا جیون بھی سنوارو (جھنکار) لتا فلم : آخری خط (1966) http://www.mediafire.com/download.php?f378nxk8v328h8q
  20. انیس الرحمن

    رفیع ہے بہار باغ دنیا چند روز (جھنکار)

    ہے بہار باغ دنیا چند روز (جھنکار) گلوکار : محمد رفیع فلم : بمبئی کا چور سال : 1962 http://www.mediafire.com/download.php?5pt7i2c5fr3o54m
Top