انیس الرحمن
محفلین
یہ کہانی جم کاربٹ کی کماؤں کے آدم خوروں کے حوالے کی آخری کتاب The Man-Eating Leopard of Rudraparyag کا تخلیص و ترجمہ ہے۔ میں نے اس بات کا خیال رکھا ہے کہ اس کہانی میں درج واقعات کو ان کی اصل حالت میں پیش کیا جائے۔ اپنی طرف سے کچھ نیا ڈالنے کی کوشش نہیں کی ہے۔ البتہ چند ایسے واقعات کا ذکر نہیں کیا ہے جو اس کہانی کے پلاٹ سے ہٹ کر تھے۔ امید کرتا ہوں کہ یہ کہانی پڑھنے والوں کے لیئے دلچسپی کا باعث بنے گی۔