مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

ہزاری اور دس ہزاریوں کے بعد حاضر ہیں تئیس ہزاری قیصرانی بھائی۔​
بہت بہت مبارک ہو آپ کو منصور بھائی۔ دیر آید مگر درست آید۔۔:)
ان کا زیادہ تعداد میں مراسلے بھیجنے والے اراکین میں چوتھا نمبر ہے۔​
 
مہ جبین

محفلین
بہت بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی
زیادہ مراسلوں میں چوتھے نمبر پر ہیں ، لیکن جلدی جلدی اس سے ترقی کرکے اول نمبر پر آنے کے امکانات لگ رہے ہیں ماشاءاللہ
شمشاد بھائی کا ریکارڈ تو نہیں توڑنا ہے ناں؟؟؟
 
مہ جبین

محفلین
ماشاءاللہ ہر طرف سے ہزاری ہزاری کی دھوم مچی ہے
نئے ارکان نے تو بہت جلدی ہزار کے ہندسے کو عبور کیا
لیکن اس کو دیکھ کر پرانے ارکان جو عرصے سے غیر فعال تھے ، اب جاگ گئے ہیں اور اب محفل پہلے سے زیادہ فعال اور سرگرم ہے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

مجھے تو محفل کا سر -گرم لگ رہا ہے۔
منتظمین نے بھی ات اٹھا دی ہے۔ حالانکہ ات خدا دا ویر ہوندی اے۔ :ROFLMAO:
 
ساجد

محفلین
قیصرانی بھائی 23ہزاری سنگِ کلو میٹر بہت مبارک ہو۔ اگر مبارکباد کا سنگ کچھ زور سے لگ گیا ہو تو یہ گنگنائیے
؎​
کچھ یادگارِ شہرِ ستم گر ہی لے چلیں​
آئے ہیں تیرے شہر میں تو پتھر ہی لے چلیں​
 
زبیر مرزا

محفلین
مبارک ہو جناب
congrats_congratulation.jpg
 
Top