مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت بہت مبارک باد بھیا۔۔۔!!​
279179,xcitefun-congrats-181.gif
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
قیصرانی بھائی 23ہزاری سنگِ کلو میٹر بہت مبارک ہو۔ اگر مبارکباد کا سنگ کچھ زور سے لگ گیا ہو تو یہ گنگنائیے
؎​
کچھ یادگارِ شہرِ ستم گر ہی لے چلیں​
آئے ہیں تیرے شہر میں تو پتھر ہی لے چلیں​

گستاخی معاف لیکن شعر کے دوسرے مصرع میں دو الفاظ غلط ہونے کی وجہ سے ناصر کاظمی مرحوم کی روح کو قبر میں بہت اذیت پہنچی ہو گی۔
کچھ یاد گارِ شہرِ ستمگر ہی لے چلیں
آئے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں
 

ساجد

محفلین
گستاخی معاف لیکن شعر کے دوسرے مصرع میں دو الفاظ غلط ہونے کی وجہ سے ناصر کاظمی مرحوم کی روح کو قبر میں بہت اذیت پہنچی ہو گی۔
کچھ یاد گارِ شہرِ ستمگر ہی لے چلیں
آئے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں
تصحیح کا شکریہ بلال اعظم صاحب لیکن بخدا ہمارا ناصر کاظمی کی روح کو اذیت پہنچانے کا کوئی ارادہ نہ تھا .... وہ بھی قبر میں۔
 

فہیم

لائبریرین
مبارک ہو قیصرانی بھائی :)

مجھے یاد پڑتا ہے جب میں نے محفل جوائن کی دو دو ممبران تھے جن کے پیغامات 10 ہزار سے اوپر تھے۔
ان میں ایک آپ تھے اور دوسرے شمشاد بھائی :)
 
Top