نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    آنلائن پیمنٹ۔۔ مدد درکار ہے۔

    محفلین سے مدد درکار تھی۔ میں ایک عدد ہوسٹنگ پلان خریدنا چاہتا ہوں، جس کے لئے مجھے کچھ روپے آنلائن ایک کمپنی کو ادا کرنے ہونگے۔ میرے پاس جو میرے بینک کا ڈیبٹ کارڈ ہے وہ آنلائن رقم منتقلی کے لئے کار آمد نہیں، اور فی الوقت میرے بینک والے اس کارڈ کے آنلائن استعمال کی کوئی سہولت بھی نہیں دے رہے، وہ...
  2. مزمل شیخ بسمل

    جون ایلیا شاعروں کو تو کھا چُکا ہوں میں

    تم سے بھی اب تو جا چُکا ہوں میں دُور ہا دُور آ چُکا ہوں میں یہ بہت غم کی بات ہو شاید اب تو غم بھی گنوا چُکا ہوں میں اس گمانِ گماں کے عالم میں آخرش کیا بُھلا چُکا ہوں میں اب ببر شیر اشتہا ہے میری شاعروں کو تو کھا چُکا ہوں میں میں ہوں معمار پر یہ بتلا دوں شہر کے شہر ڈھا چُکا ہوں میں حال ہے اک...
  3. مزمل شیخ بسمل

    آتش اثرِ منزلِ مقصود نہیں دنیا میں۔۔۔آتشؔ

    آئینہ سینۂ صاحب نظراں ہے کہ جو تھا چہرۂ شاہدِ مقصود عیاں ہے کہ جو تھا عشقِ گل میں وہی بلبل کا فغاں ہے کہ جو تھا پرتَوِ مہ سے وہی حال کتاں ہے کہ جو تھا عالمِ حسن خداداد بتاں ہے کہ جو تھا ناز و انداز بلائے دل و جاں ہے کہ جو تھا راہ میں تیری شب و روز بسر کرتا ہوں وہی میل اور وہی سنگ نشاں ہے کہ...
  4. مزمل شیخ بسمل

    لیکن ہم کرامت کو نہیں مانتے۔۔۔ ۔!!! مزمل شیخ بسملؔ

    کراماتِ اولیاء عمران سیفی صاحب: کیا تبلیغی جماعت کا نصاب (فضائل اعمال نامی کتاب) درست نصاب ہے؟ ہم نے کہا کہ ہاں جی بالکل درست کتاب ہے۔ عمران سیفی صاحب: پھر تصدیق کرتے ہیں کہ جناب آپ کو مکمل یقین ہے کہ یہ درست کتاب ہے؟ ہاں جی مکمل یقین ہے۔ عمران سیفی صاحب: نہیں آپ سوچ لیں آپ کو پورا پکا یقین ہے؟...
  5. مزمل شیخ بسمل

    اقتباسات بقدرضرورت علمِ دین سکھنے کے لیے ایک مطالعاتی نصاب کا خاکہ

    سوال: گزارش ہے کہ حضرات علمائے کرام سے سنتے رہتے ہیں کہ دین کی بنیادی اور ضروری باتوں کا علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے، جیساکہ حدیث پاک میں ہے ”طلب العلم فریضة علی کل مسلم“ لیکن دین کی بنیادی اور ضروری باتوں کی تعیین ہم جیسے عامی مسلمانوں کو معلوم نہیں۔ دوسری بات یہ ہے کہ جس طرح...
  6. مزمل شیخ بسمل

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    ہم اردو محفل کے تمام سینئر اور جونئر شعرا کو کھلی دعوت دیتے ہیں کہ تمام شعرا حضرات اپنی فرصت کے مطابق مشاعرے میں شرکت فرما ہوں۔ مشاعرے کے حوالے سے چند باتیں: ۱۔ مشاعرہ طرحی ہوگا ۲۔ مشاعرے کا طرحی مصرع روز کی بنیاد پر منتخب ہوگا۔ ۳۔ اگر ایک دن گزرنے سے پہلے ایک زمین میں ۵۰ اشعار ہو گئے تو ایک نیا...
  7. مزمل شیخ بسمل

    تراویح کا بیان۔۔۔ از عمدۃ الفقہ

    تعریف:- تراویح جمع ہے ترویحہ کی۔ ترویحہ بمعنی آرام کرنا، یعنی نماز تراویح میں ہر چار رکعت کے بعد بیٹھ کر آرام کر لیتے ہیں اس لئے اس نماز کو تراویح کہتے ہیں۔ حکم :- ماہ رمضان المبارک میں بیس رکعتیں نماز تراویح پڑھنا مردوں اور عورتوں کے حق میں بالاجماع سنت مؤکدہ ہے، اور یہ سنت مؤکدہ عین ہے...
  8. مزمل شیخ بسمل

    مرے گناہوں سے معصیت بھی اب اپنا دامن جھٹک رہی ہے۔۔۔مزمل شیخ بسملؔ

    نگاہِ مسلم جو زورِ باطل کو آج حیرت سے تک رہی ہے یہ ساری طاقت غلام بن کر کہ عرصۂ طول تک رہی ہے عمل سے برقِ یقین کوندی ، اب اسکی مدت کڑک رہی ہے زمانہ حیرت سے تک رہا تھا، یہ کونسی شے چمک رہی ہے وہی چمک تو نگاہِ باطل میں آج تک بھی کھٹک رہی ہے وصالِ مومن کی جستجو میں جو آج در در بھٹک رہی ہے...
  9. مزمل شیخ بسمل

    قابل اجمیری اگر کبھی آپ بھول کر بھی خیالِ ترکِ جفا کریں گے۔۔۔ قابلؔ اجمیری

    اگر کبھی آپ بھول کر بھی خیالِ ترکِ جفا کریں گے وہ لمحے آ آ کے یاد مجھ کو وفا کے طعنے دیا کریں گے ہزار وہ بے رخی دکھائیں، لگاؤ دل کا نہ چھپ سکے گا زباں تو خاموش کر بھی لیں گے، مگر نگاہوں کا کیا کریں گے چراغِ داغِ جگر فروزاں، تجلّیِ اشکِ خوں فزوں تر خزاں کی جب اس قدر خوشی ہو، بہار آئی تو کیا...
  10. مزمل شیخ بسمل

    یاس کارگاہِ دنیا کی نیستی بھی ہستی ہے۔۔ یاسؔ عظیم آبادی

    کارگاہِ دنیا کی نیستی بھی ہستی ہے اک طرف اُجڑتی ہے، ایک سمت بستی ہے بے دلوں کی ہستی کیا، جیتے ہیں نہ مرتے ہیں خواب ہے نہ بیداری، ہوش ہے نہ مستی ہے کیمیائے دل کیا ہے، خاک ہے مگر کیسی؟ لیجیے تو مہنگی ہے، بیچیے تو سستی ہے خضرِ منزل اپنا ہوں، اپنی راہ چلتا ہوں میرے حال پر دنیا، کیا سمجھ کے ہنستی...
  11. مزمل شیخ بسمل

    تاسف حکیم اختر صاحب داعئ اجل کو لبیک کہہ گئے۔ :(

    سرمایۂ اہلسنت پیر طریقت رہبر شریعت جناب حکیم اختر صاحب ‌ؒ انتقال فرما گئے۔ :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: اللہ انکے درجات بلند فرمائے۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    وہ کسی کا میری جانب مسکرا کر دیکھنا-----مزمل شیخ بسملؔ

    ایک غیر طرحی مشاعرے میں لکھی گئی غزل۔ قارئین کی نذر۔ غزل اشکِ شبنم سے مجھے نرگس کا رو کر دیکھنا بعد مُردن تم مری تربت پہ آ کر دیکھنا پاؤ گے گل کاریِ خنجر سراسر دیکھنا زخمِ دل کا تم ذرا پھاہا چھٹا کر دیکھنا رنگ لائے گی فغاں کیا سر پہ چھا کر دیکھنا کھا ئے گا یہ آسماں چکر پہ چکر دیکھنا ایک...
  13. مزمل شیخ بسمل

    بلاگر سورس ایچ ٹی ایم ایل فائل

    کیا بلاگر پر html data فائل کو موڈیفائی کرنا ممکن ہے؟ اگر ہاں تو کیسے؟ اور اگر فائل ایڈٹ ہوگئی تو اسے کہاں اور کیسے اپلوڈ کیا جائے گا؟ عام طور پر بلاگر میں محض ٹیمپلیٹ فائل موڈیفائی کی جاتی ہے۔ جو آسان کام ہے۔ مگر میں data فائل میں اپنی مرضی کی کچھ چینج کرنا چاہتا ہوں۔ کوئی مدد کرو غریب کی۔ :(...
  14. مزمل شیخ بسمل

    ورڈپریس اردو تھیم!!!

    ورڈ پریس بلاگ پر کسٹم تھیم کس طرح انسٹال کی جائے؟ کوئی بھائی مدد کریں۔ کیا ورڈ پریس پر تھیم کا انتخاب مقید ہے؟ یا پھر جو تھیم ہم چاہیں وہ انسٹال کرسکتے ہیں؟ خرم شہزاد خرم محمد بلال اعظم ابوشامل اور دیگر حضرات۔ نام ذہن میں نہیں آرہا کسے ٹیگ کروں:rolleyes:
  15. مزمل شیخ بسمل

    غالب وطن پرست یا زر پرست؟؟؟

    اساتذہ کی رائے درکار ہے. مڈویک میگزین جنگ سے لیا گیا یہ آرٹیکل:
  16. مزمل شیخ بسمل

    غزل: گر چہ گلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی تھا : مزمل شیخ بسملؔ

    ہنوز نا تمام تازہ غزل پیش خدمت ہے ابھی وارد ہوئی ہے۔ اصحابِ ذوق کی نذر: گر چہ گلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی تھا پر وہیں خانہ خرابوں کے لئے زنداں بھی تھا ہم خرابے میں پڑے مرتے ہیں وقتِ نزع آج تھوڑا آگے بڑھتے تو عشرت کا ہر ساماں بھی تھا دل میں ڈر اور ہاتھ میں ساغر لئے پھرتا رہا گو بظاہر رند...
  17. مزمل شیخ بسمل

    امیر مینائی داغِ غم روز ازل ہی مل گیا

    داغِ غم روز ازل ہی مل گیا تن میں جان آنے سے پہلے دل گیا کوچۂ قاتل میں اپنا دل گیا خاک میں ملنے کا رستہ مل گیا خواب میں آنکھیں جو تلووں سے ملیں بولے اُف اٗف پاؤں میرا چھل گیا اٹھ کہ جا بیٹھا جو ان کے پاس میں بولے کچھ مل بیٹھنے سے مل گیا؟ مسکرانے میں کھلا کیا وہ دہن غنچۂ تصویر گویا کھل گیا...
  18. مزمل شیخ بسمل

    ایڈوبی فوٹو شاپ فل ورژن

    فوٹو شاپ کا فل ورژن کونسا اور کہاں سے مل سکتا ہے مکمل ایکسس کے ساتھ؟ انیس الرحمن حسان خان محمد امین
  19. مزمل شیخ بسمل

    یہ اشعار کس غزل کے ہیں؟ شاعر کا نام؟

    ایک غزل ابھی ایس ایم ایس پر موصول ہوئی۔ پوری غزل تو نہیں بہر حال یہ اشعار پیش خدمت ہیں۔ اگر کسی کے علم میں شاعر کا نام ہو تو ضرور بتائیں: وہ مری غزل سرائی، وہ کسی کا مسکرانا وہ ذرا ٹھہر کے خود ہی، کوئی شعر گنگنانا شبِ ماہ و موسمِ گل، وہ کنارِ جو وہ خلوت وہ ہجومِ کیف و مستی، وہ فسانہ در فسانہ...
  20. مزمل شیخ بسمل

    یاس غزل بر زمینِ سودا از: یاس یگانہ (یکساں کبھی کسی کی نہ گزری زمانے میں)

    یاس عظیم آبادی کو کون نہیں جانتا۔ یہ علیحدہ بات ہے کہ یاس کا نام سن کر اکثر لوگوں کا خون جوش مارنے لگتا ہے، دل میں ایک عجیب ہی گستاخ اور بے ادب انسان کا خاکہ بن جاتا ہے۔ مگر کوئی بات نہیں۔ بات تو یہ ہے کہ بد نام اگر ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا؟؟؟ یہ مثال یاس پر بالکل صادق آتی ہے۔ یاس کی بدنامی ہی...
Top