نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    میر غزل - عشق میں بے خوف و خطر چاہئے - میر تقی میر

    عشق میں بے خوف و خطر چاہئے جان کے دینے کو جگر چاہئے قابلِ آغوش ستم دیدگاں اشک سا پاکیزہ گہر چاہئے شرط سلیقہ ہے ہر اک امر میں عیب بھی کرنے کو ہنر چاہئے عشق کے آثار ہیں اے بوالہوس داغ بہ دل، دست بہ سر چاہئے سینکڑوں مرتے ہیں سدا، پھر بھی یاں واقعہ اک شام و سحر چاہئے (1) حال یہ پہنچا ہے کہ...
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری مولانا رومی کی ایک غزل - نہ من بیہودہ گردِ کوچہ و بازار می گردَم مع تعارف و ترجمہ

    پچھلے دنوں یوٹیوب پر فارسی کلام ڈھونڈتے ڈھونڈتے مولانا رومی کی ایک غزل تک پہنچ گیا جو استاد نصرت فتح علی خان قوّال نے گائی ہے۔ سوچا فارسی، شاعری، رومی، موسیقی، قوّالی، نصرت یا فقط 'یو ٹیوب' کو پسند کرنے والے احباب کی خدمت میں پیش کر دوں۔ میں اس غزل کے سحر میں کئی دنوں سے گرفتار ہوں اور اس اسیری...
  3. محمد وارث

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    بہت خوب تے باقی کتھے اے سوہنیو؟ :) ----- فرخ صاحب دی پوسٹ کیتی مکمل نظم ایس رابطے تے پڑھو۔
  4. محمد وارث

    جوش ملیح آبادی - مشاعرے میں

    مرثیہ
  5. محمد وارث

    کنور مہندر سنگھ بیدی سحر - مشاعرے میں

  6. محمد وارث

    نظیر غزل - ملا آج وہ مجھ کو چنچل چھبیلا - نظیر اکبر آبادی

    ملا آج وہ مجھ کو چنچل چھبیلا ہوا رنگ سُن کر رقیبوں کا نیلا لیا جس نے مجھ سے عداوت کا پنجہ سنلقی علیہم عذاباً ثقیلا نکل اس کی زلفوں کے کوچہ سے اے دل تُو پڑھنا، قم اللّیلَ الّا قلیلا کہستاں میں ماروں اگر آہ کا دم فکانت جبالاً کثیباً مہیلا نظیر اس کے فضل و کرم پر نظر رکھ فقُل، حسبی اللہ نعم...
  7. محمد وارث

    ایک نئی غزل - تازہ ہوا کا جھونکا بنایا گیا مجھے

    ایک تازہ غزل سب احباب کی خدمت میں دست بدستہ پیش کر رہا ہوں امید ہے اپنی قیمتی رائے سے اس خاکسار کو نوازیں گے۔ تازہ ہوا کا جھونکا بنایا گیا مجھے دنیائے بے نمو میں پھرایا گیا مجھے میں آنکھ سے گرا تو زمیں کے صدف میں تھا بہرِ جمالِ عرش اُٹھایا گیا مجھے سازش میں کون کون تھا، مجھ کو نہیں ہے علم...
  8. محمد وارث

    دیوانِ بیدل و کلیات عرفی ڈاؤنلوڈ کریں!

    فیس بُک پر ایک دوست کی مہربانی سے 'دیوانِ بیدل' اور 'کلیاتِ عُرفی' کے روابط ملے ہیں، یہاں بھی دوستوں کے استفادے کیلیے پیش کر رہا ہوں۔ دیوانِ مرزا عبدالقادر بیدل عظیم آبادی کلیاتِ عُرفی شیرازی انتباہ: چونکہ ان کو 'گوروں' (یونیورسٹی آف ٹورنٹو) نے 'اپ لوڈ' کیا ہے لہذا صفحات الٹے ہیں، یعنی کتاب...
  9. محمد وارث

    ادبی شخصیات پہچانیے

    آج کل محفل پر شخصیات پہچاننے کا ایک سلسلہ چل رہا ہے، ایک تصویر میرے پاس بھی ہے اس کھیل کیلیے۔ درج ذیل تصویر نقوش کے ایک شمارے میں چھپی تھی اور ناموں کی بجائے لکھا ہوا ہے 'بھارت اور لاہور کے ادبا'۔ میں نے ان شخصیات کو پہچاننے کی بہت کوشش کی لیکن کچھ خاص کامیابی نہیں ہوئی، سخنوارن و دانشواران...
  10. محمد وارث

    مثنوی 'اشتہار پنج آہنگ' از مرزا غالب

    غالب کی ایک مثنوی 'قادر نامہ' ویب کی دنیا میں پہلی بار پیش کرنے کے بعد 'نسخۂ مہر' سے غالب کی ایک اور مثنوی لکھ رہا ہوں کہ یہ بھی ویب پر 'غیر مطبوعہ' ہے۔ تعارف 'پنج آہنگ' غالب کی فارسی نثر کی کتاب ہے اور پانچ حصوں پر مشتمل ہے جس میں غالب نے القاب و آداب، لغاتِ فارسی، اشعارِ مکتوبی، تقاریظ اور...
  11. محمد وارث

    مثنوی 'قادر نامہ' از غالب (ویب کی دنیا میں پہلی بار)

    یہ مثنوی 'ہفتۂ شعر و ادب' 22 تا 28 جولائی 2009ء کے سلسلے کیلیے خاص طور پر منتخب کی گئی ہے۔ ----------- ویب کی دنیا میں غالب کے اردو کلام کا شاید ہی کوئی حصہ ہوگا جو موجود نہ ہو لیکن جو مثنوی میں آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں وہ ویب کی دنیا میں پہلی بار پیش ہو رہی ہے، میرے لیے یہ سعادت تو ہے...
  12. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - لطافت کدہ

    بھئی وہ منظر بھی بڑا "حسرتناک" ہوتا ہے جب سارا دفتر یا گھر ایک ایک سے زائد گلاب جامن کھا رہا ہوتا ہے اور آپ بغیر چینی کے کڑوی چائے کے گھونٹ بھر رہے ہوتے ہیں اور ایک ایک گھونٹ کے ساتھ نہ جانے کتنے خون کے گھونٹ بھی بھرنے پڑتے ہیں :) خیر، اگر میری اور میرے جیسوں کو اللہ تعالیٰ نے اندرونی مٹھاس میں...
  13. محمد وارث

    ہفتہ ٔ شعر و ادب - خط کی کہانی مخطوطات کی زبانی از ڈاکٹر سید عبداللہ (ایک نادر مقالہ)

    السلام علیکم، ہفتۂ شعر و ادب کے سلسلے میں خطاطی پر ایک اور خوبصورت مضمون کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔ ڈاکٹر سید عبداللہ کا نامِ نامی کسی تعارف کا محتاج نہیں، آپ نامور نقاد، مؤرخ اور استاد تھے، اورینٹل کالج لاہور کے پرنسپل بھی رہے، مولوی عبدالحق کے بعد شاید اردو کی ترویج اور ترقی کیلیے...
  14. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - خطاط شفیق الزماں از انور انصاری (تصویری عکس)

    السلام علیکم، پاکستان کے مایہ ناز اور بین الاقوامی شہرت کے حامل خطاط، شفیق الزماں پر انور انصاری کا ایک خوبصورت مضمون، اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد کے سہ ماہی مجلے 'ادبیات' شمارہ 35، 36، 1996ء میں چھپا تھا جس میں ان کی خطاطی کے خوبصورت نمونے بھی شامل ہیں۔ ہفتۂ شعر و ادب کے حوالے سے اسی...
  15. محمد وارث

    رالف رسل از محمود ہاشمی

    بابائے اردو برطانیہ، پروفیسر رالف رسل مرحوم کے بارے میں یہ خاکہ 'نقوش' کے سالنامہ جون 1985ء میں چھپا تھا، اسے اپنے بلاگ کے قارئین کیلیے پیش کیا تھا اور اب اردو محفل پر پیش کر رہا ہوں۔ انکی ایک یادگار تصویر انکی، غالب کی فارسی غزلیات کے انگریزی ترجمے کی کتاب سے لی ہے، 'غالب کی فارسی غزلوں سے...
  16. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - نظمیں

    السلام علیکم، اردو محفل کی چوتھی سالگرہ کے سلسلے میں ہفتۂ شعر و ادب کے تحت اس تھریڈ میں کچھ نظمیں پوسٹ کرنے کا ارادہ ہے، امید اور کوشش تو یہی ہے کہ یہاں وہ نظمیں پوسٹ ہو جو اس سے پہلے ویب پر نہ ہوں، بہرحال اس سلسلے میں آپ کا تعاون رہا تو یقیناً یہ سلسلہ کامیاب رہے گا :)
  17. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - غزلیں

    السلام علیکم، جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ محفل کی چوتھی سالگرہ کے موقعے پر 22 سے 28 جولائی 2009ء تک 'ہفتۂ شعر و ادب' منایا جا رہا ہے۔ یہ تھریڈ اسی حوالے سے ہے جس میں اردو غزلیات پوسٹ کی جائیں گی، میری کوشش یہی ہے کہ اس میں ایسی غزلیں ہوں جو اس سے پہلے ویب کی دنیا میں موجود نہیں ہیں لیکن...
  18. محمد وارث

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    مجھے یاد ہے کالج کی ابتدائی زندگی کا وہ زمانہ جب میں 'ایسی ایسی حرکتیں' کرتا تھا کہ اب سوچتا ہوں تو خود ہی شرما جاتا ہوں، اجی صاحب گھبرائیے نہیں یہ حرکتیں 'گفتنی' ہیں تبھی تو لکھ رہا ہوں :) میں کالج کی لائبریری سے ڈھونڈ ڈھونڈ کر ایسی کتابیں لاتا تھا جن میں مشاہیر کی تصاویر ہوتی تھیں اور پھر وہ...
  19. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - خوش آمدید

  20. محمد وارث

    محفل کی چوتھی سالگرہ کے حوالے سے مجوزہ مشاعرہ

    السلام علیکم سب پڑھنے والوں کو، مجھے یہ بتاتے ہوئے انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ محفل کی چوتھی سالگرہ کے حوالے سے جو ہفتۂ شعر و ادب منایا جائے گا (22 تا 28 جولائی)، اس میں ایک مشاعرے کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ اس مشاعرے کی نظامت ہمارے نوجوان شاعر ساتھی خرم شہزاد خرم کریں گے بلکہ اس مشاعرے کے...
Top