نتائج تلاش

  1. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    اندھی لگنا اندھیر ہونا، اندھیر مچنا جیسے: اب ایسی بھی اندھی نہیں لگ رہی کہ جو چاہو کر لو۔
  2. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    اَمکا ڈَھمکا بے توقیر، معمولی حیثیت کا، ایرا غیرا
  3. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    اَڑا اُڑی افراتفری، بے اطمینانی، جلد بازی، عجلت۔ جیسے: آج صاحب آیا تو تھا مگر بہت اَڑا اُڑی میں تھا۔
  4. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    سلینگ (Slang) کو عموماً عامیانہ زبان، یا بسا اوقات ناشائستہ الفاظ کے زمرے میں شمار کیا جاتا ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ ہر غیر رسمی یا مختلف انداز کا لفظ سلینگ نہیں ہوتا ہے۔ یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ پرانے الفاظ کو بھی نئے معنوں میں برت کر سلینگ کی صورت دے دی جاتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ سلینگ الفاظ کسی...
  5. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لطف ہوتا تو یہی تھا کہ نہ ہوتے برباد ہم جو برباد ہوئے تو کوئی شکوہ بھی نہیں
  6. علی وقار

    دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں : چیئرمین اسلامی نظریہ کونسل

    پہلی بیوی کی اجازت نہ ہو اور شادی ہو جائے تو---- ایسی صورت میں گھر میں امن کی فضا تو قائم نہ ہوپائے گی۔ بہتر یہی ہے کہ پہلی بیوی کو اعتماد میں لے کر قدم اٹھایا جائے۔
  7. علی وقار

    ذکرِ محفل، بیرون از محفل!

    اگرچہ اردو زبان کا یونی کوڈ میں شمول 1998ء میں ہی ہو چکا تھا۔ اس لئے اردو دنیا کو یونی کوڈ اردو میں شمولیت کے لئے وسیع اقدامات کی ضرورت تھی۔ اسی مقصد سے ایک آن لائن فورم اردو محفل کا اجراء بھی جولائی 2005ء میں عمل میں آیا۔ اور اس کے لئے اعجاز عبید نے بلاگ سپاٹ پر ہی نومبر 2005ء میں ادبی آن لائن...
  8. علی وقار

    خیر مبارک۔ آپ کو بھی عید مبارک۔

    خیر مبارک۔ آپ کو بھی عید مبارک۔
  9. علی وقار

    بچپن کی عید اور عید کارڈز

    ہر شہر کا یہی حال تھا۔ اب تو واقعی واٹس ایپ کا راج ہے۔
  10. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جو جھیل گئے ہنس کے کڑی دھوپ کے تیور تاروں کی خنک چھاؤں میں وہ لوگ جلے ہیں
  11. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زندگی کٹ گئی مناتے ہوئے اب ارادہ ہے روٹھ جانے کا
  12. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دلچسپ واقعہ ہے جس میں شاید درد کا کوئی پہلو بھی چھپا ہو۔
  13. علی وقار

    اسمارٹ فون کی بھاری قیمت - ویڈیو

    شکریہ احمد بھائی، یاد آوری کے لیے۔ میرے خیال میں یہ ویڈیو اسمارٹ فون کی بھاری قیمت سے متعلق ہے جو ہم چکا رہے ہیں۔ اس لیے اسمارٹ فون کی بھاری قیمت!
  14. علی وقار

    انتخاب از :شاہ جو رسالو :

    چائے کی تعریف تو پینے کے ساتھ ہی کر دی تھی۔ کپ بھی خوب صورت ہے۔ :)
  15. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہزار تشنہ سی حسرتوں کے بوجھ تلے ‎یہ جو دھڑکتا ہے ، دِل کمال کرتا ہے اظہر ناظر
  16. علی وقار

    انتخاب از :شاہ جو رسالو :

    بہت پیارا فونٹ ہے قبلہ!
  17. علی وقار

    مبارک باد، نیک خواہشات۔ دعائے صحت و عافیت۔

    مبارک باد، نیک خواہشات۔ دعائے صحت و عافیت۔
  18. علی وقار

    انگریزی میں مستعمل مشرقی زبانوں سے لئے گئے الفاظ

    کئی الفاظ ایسے ہیں جو پہلی بار پڑھنے میں آئے۔ شکریہ۔
Top