نتائج تلاش

  1. علی وقار

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    یکم جنوری 2025 چیٹ جی پی ٹی تازہ غزل اداسی کا رنگ ہے، دل میں سکوت کا راز آنکھوں میں سجا ہے غم کا سنجیدہ ساز چاندنی راتوں میں، دھیما سا ایک غم یادوں کا سایا ہے، جیسے ہو کوئی راز گزر گئے لمحے، جو تھے خوشیوں کی مانند اب دل میں چھپے ہیں درد کا تیز انداز وہ باتیں تِری تھیں، جو کبھی ہوئیں تھیں...
  2. علی وقار

    اعداد و شمار کی دنیا!

    180 ممالک میں 178واں نمبر۔ یہ ہمارے لیے شرم کا مقام ہے۔
  3. علی وقار

    اعداد و شمار کی دنیا!

    ورلڈ پاپولیشن ریویو نے ماحولیاتی کارکردگی انڈیکس (Environmental Performance Index) کی بنیاد پر 2024 کے دنیا کے سب سے صاف ستھرے ممالک کی فہرست ترتیب دی ہے۔ ورلڈ پاپولیشن ریویو کی ویب سائٹ کے مطابق اس فہرست میں 180 ممالک کی درجہ بندی انڈیکس ییل یونیورسٹی، کولمبیا یونیورسٹی اور ورلڈ اکنامک فورم...
  4. علی وقار

    ڈوب کر پار اتر گئے ہیں ہم

    ڈوب کر پار اتر گئے ہیں ہم لوگ سمجھے کہ مر گئے ہیں ہم خیر مقدم کیا حوادث نے زندگی میں جدھر گئے ہیں ہم یا بگڑ کر اجڑ گئے ہیں لوگ یا بگڑ کر سنور گئے ہیں ہم موت کو منہ دکھائیں کیا یا رب زندگی ہی میں مر گئے ہیں ہم ہائے کیا شے ہے نشۂ مے بھی فرش سے عرش پر گئے ہیں ہم آرزوؤں کی آگ میں جل کر اور بھی...
  5. علی وقار

    ایک اور ہی طرح کا جھگڑا / محمد اظہار الحق

    انور مسعود نے چائے اور لسی کے جھگڑے کو نظم کیا ہے۔ شدید ضرورت ہے کہ پلاؤ اور بریانی کے جھگڑے پر بھی بات کی جائے۔ ہم جانتے ہیں کہ پلاؤ کی جنم بھومی وسط ایشیا ہے۔ سوویت یونین نے ان علاقوں پر قبضہ کیا تو جہاں کریم‘ کریموف بنا اور عبدالرحمن‘ عبد الرحمانوف بنا وہاں بیچارہ پلاؤ بھی پلاؤف اور پھر...
  6. علی وقار

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ریختہ پر موجود ہے۔
  7. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ایپ ڈاؤن لوڈ کر لیجیے، یہیں کہیں کسی نے شیئر کی تھی، سرچ سے برآمد ہوئی۔ http://www.mediafire.com/file/8c6dai11691mnsv/Urdu+Mehfil.apk
  8. علی وقار

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ڈاکٹر صاحب! یہ شاید ہڑپا تہذیب سے متعلق ناول ہے۔ برسبیل تذکرہ، کیا اردو میں ایسی کوئی تحقیق ہوئی ہے جس میں اردو ناولوں میں پیش کردہ مختلف تہذیبوں کے حوالے سے کوئی مطالعہ کیا گیا ہو۔میرے خیال میں، اگر یہ کام نہیں ہوا تو ضرور ہونا چاہیے۔
  9. علی وقار

    سترھویں سالگرہ اردو محفل فورم کی سترہویں سالگرہ کے موقعے پر آپ کی تحریر

    آہ! کیا دن تھے، جب شمشاد بھائی کا ساتھ نصیب تھا۔ اس لڑی میں سیما آپا اور شمشاد بھائی کے برجستہ مراسلات مجھے بالخصوص پسند آئے تھے۔
  10. علی وقار

    10 سافٹ وئیر ایپلیکیشن ۔ مفت / اوپن سورس

    عمدہ شراکت۔ میری معلومات میں بہت اضافہ ہوا۔ ان میں ایک بھی سافٹ ویئر ایسا نہیں جو میں نے استعمال کیا ہو۔
  11. علی وقار

    میری آواز میں ایک گانا

    تبصرے مزے دار تھے۔اتنے مزے دار کہ گانا غائب ہو گیا۔
  12. علی وقار

    کبھی تو چونک کے دیکھے کوئی ہماری طرف کسی کی آنکھ میں ہم کو بھی انتظار دکھے گلزار

    کبھی تو چونک کے دیکھے کوئی ہماری طرف کسی کی آنکھ میں ہم کو بھی انتظار دکھے گلزار
  13. علی وقار

    ساغر صدیقی وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو

    وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو ہم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو یہ کناروں سے کھیلنے والے ڈوب جائیں توکیا تماشا ہو بندہ پرور جو ہم پہ گزری ہے ہم بتائیں توکیا تماشا ہو آج ہم بھی تری وفاؤں پر مسکرائیں توکیا تماشا ہو تیری صورت جو اتفاق سے ہم بھول جائیں توکیا تماشا ہو وقت کی چند ساعتیں ساغر لوٹ آئیں توکیا...
  14. علی وقار

    برطانیہ میں ہومیوپیتھی پر پابندی پر غور

    برطانیہ میں ہومیوپیتھی اب تک بین نہیں ہے مگر اس طریقہءعلاج کے استعمال کی سفارش نہ کی جاتی ہے۔
  15. علی وقار

    شکریہ نور یاد آوری کے لیے، کوشش کروں گا، سیٹنگز میں جا کر، کہ بحال ہو جائے۔

    شکریہ نور یاد آوری کے لیے، کوشش کروں گا، سیٹنگز میں جا کر، کہ بحال ہو جائے۔
  16. علی وقار

    معاصر منقبت نویسی

    ایک آرٹیکل سے یہ نام ملے ہیں، سردار نقوی، گلزار بخاری، اثر ترابی، سیف زلفی، محسن نقوی، افتخار عارف، ظفر شارب، فیض الحسن فیض، عاصی کرنالی، اقبال کاظمی، سید سبط جعفر زیدی، ڈاکٹر خیال امروہوی، حفیظ تائب، نقاش کاظمی، محشر لکھنوی، ریحان اعظمی
  17. علی وقار

    معاصر منقبت نویسی

    شاید یہ کام ذرا مشکل ہو گا جس کے لیے جینوئن ریسرچ کی ضرورت ہے۔ مجوزہ راہِ عمل: کسی میگزین کا منقبت نمبر تلاش کریں، اگر کوئی ہو۔ معروف شعرائے کرام کے اسماء کی فہرست بنائیں۔ تلاش کریں کہ آیا انہوں نے منقبت نگاری کی ہے۔ ایسی معروف شخصیات کی بھی فہرست ترتیب دیں جن پر منقبت لکھی گئی ہو۔ فیس بک اور...
Top