سید عمران بھائی، عمدہ سلسلہ ہے۔ ماشاءاللہ۔
میرے خیال میں، جو کڑا معیار آپ نے طے کیا ہے، اس کے مطابق ایسے کسی پیر یا روحانی استاد کا مل جانا نہایت قسمت کی بات ہو گی۔اگر کسی کو ایسا روحانی استاد یا پیر مل جائے تو کم از کم یہ فائدہ تو ہو گا کہ ایسا راہبر منزل سے بھٹکنے نہ دے گا۔ اور، بالفرض محال،...