4Q246 میں مذکور "خدا کا بیٹا"یا Son of God یہودیت کے اندر ایک قابل احترام شخصیت کی طرف اشارہ کرتا ہے تو، اس سے استدلال کیا جا سکتا ہے کہ یہودیوں کا، یا ان کے کسی گروہ کا کسی ربانی یا خدائی صفات کی حامل شخصیت پر یقین موجود رہا ہے اور یہ فی زمانہ ان کے اس استدلال کی نفی کرتا ہے کہ ایسا کوئی تصور...