نتائج تلاش

  1. علی وقار

    اُردو شاعری میں محبوبہ مذکر کیوں ہے؟

    مکالمہ مابین محترم ڈاکٹر عابد سیال اور محترم اختر عثمان
  2. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    صد سُخن آئے تھے لب تک، پر نہ کہنے پائے ایک ناگہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اُس کی گلی سے اپنا جانا ہو گیا رہنے کے قابل تو ہرگز نہ تھی یہ عبرت سرائے اتفاقاً ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس طرف اپنا بھی آنا ہو گیا میر تقی میر
  3. علی وقار

    متبادلات!

    محض ازراہ تفنن عرض ہے فیصل بھائی کہ ذاتی ملازم تو بندہ ہو نہیں سکتا ہے، اس لیے شاید ذاتی کاروبار سے کام چلایا گیا ہو گا۔ اب تو یہی بہتر لگنے لگ گیا ہے۔ :)
  4. علی وقار

    علامہ اقبال کا خطبہ صدارت۔ آل انڈیا مسلم کانفرنس

    تقریر تو کافی طویل ہے۔ اصل انگریزی متن یہ ہے: This superb idealism of your faith, however, needs emancipation from the medieval fancies of theologians and legists. Spiritually we are living in a prison-house of thoughts and emotions which during the course of centuries we have woven round...
  5. علی وقار

    متبادلات!

    بات تو ٹھیک ہے۔ خود کفیل پیشہ ور سے کام چل سکتا ہے؟
  6. علی وقار

    وعلیکم السلام!

    وعلیکم السلام!
  7. علی وقار

    پاکستانی کھانے

    کڑاہی کے علاوہ بھی پاکستان میں کئی ڈشز بنتی ہیں۔ ہر بڑے شہر کے اپنے منفرد پکوان بھی ہوتے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارے کھانوں میں گھی اور تیل کا بے تحاشا استعمال کیا جاتا ہے جو کہ صحت کے لیے بالکل بھی فائدہ مند نہیں۔
  8. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    خالی پِیلی خواہ مخواہ، بلاوجہ؛ محض،صرف۔
  9. علی وقار

    متبادلات!

    فیصل بھائی، شکریہ۔ کیا آزاد پیشہ کہہ سکتے ہیں؟
  10. علی وقار

    متبادلات!

    Self-employed
  11. علی وقار

    زمانہ قدیم میں دی جانے والی 13 بھیانک سزائیں

    ان سزاؤں کے متعلق پڑھنا بھی کافی اذیت ناک تھا۔
  12. علی وقار

    میٹر شارٹ

    پڑھ کر لطف آ گیا۔ زبردست۔
  13. علی وقار

    عمران خان کے لیے 22 کا ہندسہ اہمیت کا حامل

    22 کا ہندسہ اہم تو ہے۔ حکومت بھی 2022 میں رخصت ہو گئی تھی۔
  14. علی وقار

    اگر آپ یہ چیزیں گھر میں نہ رکھیں تو آپ کی شخصیت پر مثبت اثر پڑے گا

    جو چیزیں صحیح سلامت حالت میں ہوں، اور آپ کے مزاج اور ذوق کے عین مطابق ہو،انھیں گھر میں رکھنے سے گھر کی خوب صورتی میں فرق نہ آتا ہو تو، انھیں رکھ لینا معیوب نہیں لگتا ہے۔ ہاں، فالتو اشیاء کو ضرور نکال دینا چاہیے یا وہ چیزیں جو خراب ہو چکی ہوں یا بے مصرف ہوں۔ گھر میں موجودسب سے پرانے یوٹیلٹی بلز...
  15. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    گولی باز جو جھوٹ بولے، بہانے باز جیسے: اس کی باتوں میں مت آنا، گولی باز ہے۔
  16. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    گراہک گاہک کا بگاڑ تم لکڑی بیچتے ہو، تو کیا گراہک کو لکڑ کی ہر گانٹھ، ہر داغ پہ انگلی رکھ رکھ کے بتاتے ہو کہ پہلے اسے دیکھو؟ (مشتاق احمد یوسفی، آب گم، 100)
  17. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    کُھڈے لائن لگانا بطور سزا یا انتقام (کسی ملازم یا ماتحت کو) غیر اہم یا تکلیف دہ جگہ تعینات کر دینا، تذلیل کے لیے غیر اہم یا بہت مشکل کام دینا، دور دراز اور غیر آباد مقام پر تبادلہ کر دینا، ایسا کام یا ذمے داری تفویض کرنا جس میں مسائل کا سامنا ہو۔ جیسے: جو افسران ناجائز احکام نہیں مانتے انھیں...
  18. علی وقار

    اُردو سلینگ!

    اردو میں کوئی ڈھنگ کا لفظ مل نہ سکا۔ کٹھ بولی بھی کہا جاتا ہے اسے، مگر رائج نہ ہو پایا۔
Top