نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    میڈیا کو مشرف کی دھمکی

    آج کے اخبارات میں مشرف صاحب نے میڈیا کو دھمکی دی ہے کہ وہ اب کچھ زیادہ ہی بول رہے ہیں ۔ ۔ ۔ رک جائیں ورنہ ان سے “سختی “ سے نپٹا جائے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ایکسپریس نیوز اور اسکا آغاز آج صبح ہی ہو چکا ہے ون ٹی وی جو صبح صبح ناظرین کی رائے پیش کرتا ہے لائیو اسکے فون بند ہو چکے تھے ، بقول سجاد میر کے...
  2. اظہرالحق

    میرا پرچم کہاں ہے ۔ ۔۔ ۔

    میں ایک پاکستانی ہوں ، میری پہچان میرا وطن ہے اور میرے وطن کی پہچان سبز ہلالی پرچم ہے ، مگر کل میں نے اس پرچم کو روتے دیکھا ، یہ سبز ہلالی پرچم میرے ہی ہم وطنوں کے خون سے رنگین ہو چکا تھا ۔ ۔ ۔ یہ کون لوگ تھے ، یہ پاکستانی تو نہیں تھے ، مجھے کہیں پاکستان کا پرچم نظر نہیں آیا ۔ ۔ ۔ کوئی لال...
  3. اظہرالحق

    ہمارا بس نہیں چلتا ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔

    شاید سچ ہی کہا ہے کسی نے ، کہ جب کوئی شخص ناداں ہو جائے تو وہ خود کو زیادہ تکلیف دیتا ہے ، جبکہ اگر ایک قوم نادانی کرے تو دنیا میں فساد ہو سکتا ہے شاید ہماری قوم بھی ایسی ہی ہے ۔ ۔ ۔ اوریا مقبول جان کا یہ کالم بھی ہماری قوم کی “خود سپردگی“ پر لکھا گیا ہے ۔ ۔ ۔
  4. اظہرالحق

    ترکی میں سیکولر قوت کا مظاہرہ

    کل ترکی میں سیکولر نظام کے حق میں ایک بہت بڑا مظاہرہ ہوا ، جس کا صرف ایک نقاطی ایجنڈا تھا یعنی ، اسلامی نظام کی مخالفت ، اور یہ مظاہرہ کرنے والے زیادہ تر مسلمان ہی تھے چاہے وہ نام کے ہی مسلمان ہوں ۔ ۔ اس وقت ساری دنیا میں لوگ اسلامی نظام سے گھبرائے ہوئے نظر آتے ہیں ، میری نظر میں اس کی دو...
  5. اظہرالحق

    موزہ عبرت

    آج کے ایکسپریس میں اوریا مقبول جان کا کالم پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے ۔ مگر شاید اس کا بھی کوئی اثر نہ ہو ۔ ۔ ۔ کسی پر ۔ ۔ مگر بات سچی ہے کہ جب اللہ کی لاٹھی حرکت میں آتی ہے تو ایسے کتنے ہی عقوبت خانے ۔ ۔ ۔ سامنے آ جاتے ہیں ۔ ۔ ۔
  6. اظہرالحق

    Dexterity پروگرامر کی ضرورت ہے

    السلام علیکم ہماری کمپنی میں ایک پروگرامر کی ضرورت ہے ، جسکی قابلیت درج ذیل کے مطابق ہو، اچھی تنخواہ اور مراعات ملیں گے ۔۔ ۔ تجربہ : کم سے کم 3 سال بنیادی نالج : Great Plains and Dexterity مقام : شارجہ ، متحدہ عرب امارات رابطےاور CV کے لئے رجوع کریں imran@tiger-group.com phone...
  7. اظہرالحق

    ہمارا جرم کیا ہے ؟

    آج کے جنگ میں جامعہ حفصہ کی ایک طالبہ کا ایک کالم شائع ہوا ہے اسے یہاں پڑھ سکتے ہیں ۔۔ ۔ آپ اسکا جواب دیں ۔ ۔ میرا جواب یہ ہے ۔ ۔یعنی انکا جرم کیا ہے ؟ - اسلام کے نفاذ کا تقاضہ ، اسلام کردار کی مثالوں سے پھیلا ، مگر یہ کردار کی کونسی مثال ہے ؟ جس میں آپکو اپنی حفاظت کے لئے ہتھیار...
  8. اظہرالحق

    ہائے بجلی ، ہائے ہائے بجلی ۔ ۔

    رات ایک طویل قوالی والا خواب دیکھا ۔۔ ۔ جسکی کچھ جھلک ادھر پیش خدمت ہے ہمارے کراچی کے بہت سارے لوگ بجلی آنے جانے پر کیا گا رہے ہیں ملاحذہ فرمائیے آئے بجلی اور جائے بجلی پاگل سب کو بنائے بجلی روشنیوں کا شہر کراچی اندھیروں سے سجائے بجلی بولیں سارے مل جُل کے ہائے بجلی ہائے ہائے بجلی...
  9. اظہرالحق

    معجزہ!!!

    کہتے ہیں آج کے زمانے میں معجزے نہیں ہوتے ، مگر درج ذیل تصویر کچھ بھی کہ رہی ہے ، کچھ دن پہلے میں جب جمعے کی نماز کے لئے جا رہا تھا تو میں نے بادلوں میں محمد (ص) لکھا دیکھا تھا ۔ ۔ مگر اس وقت میرے پاس کیمرا نہیں تھا ۔ ۔ مگر یہ تصویر بہت واضح ہے ۔ ۔ کیا یہ معجزہ ہے یا کسی نے گرافک ایفیکٹ...
  10. اظہرالحق

    کیا آپکو مشرف قبول ہے ؟؟

    آج کل Dexterity سے پروگرامنگ کی فرصت نہیں ملتی کہ کسی اور طرف دیکھوں ، کافی سال پہلے یہ پروگرام لکھا تھا ، آج ایک پرانے پروگرام کی ضرورت پڑی تو اس پر نظر پڑی سوچا آپ دوستوں سے شئیر کروں ۔ ۔ امید ہے پسند آئے گا ۔ ۔ ۔ آپ اس فائیل کو بے جھجھک چلا سکتے ہیں مگر ڈائنلوڈ کرکے ۔۔ ایڈریس یہ ہے...
  11. اظہرالحق

    Gone With the Wind

    گون ود دا ونڈ ، ایک مشہور ناول ہے ، اور اس تہذیب کی کہانی ہے جو ہوا کے جھونکوں کی طرح ماند پڑ گئی ۔ ۔ ۔ مجھے اسکا بامحاورہ ترجمہ سمجھ نہیں آیا سو اس لئے ایسا لکھ دیا ۔ ۔ ہم آج جس دور سے گذر رہے ہیں یہ ہوائیں جو تبدیلی کا پیغام لا رہی ہیں کیا یہ وہ تبدیلی ہے جس سے ہمارے حالات بدلیں گے ؟ شاید...
  12. اظہرالحق

    ٹریفک سگنل

    عام طور پر جب ہندوستانی فلموں کا نام لیا جاتا ہے تو بارہ مسالے والی ، ناچ گانے سے بھرپور اور ماردھاڑ والی فارمولا فلم کا خیال آتا ہے یا پھر کسی انگریزی فلم کی کاپی ہوتی ہے ، مگر ٹریفک سگنل تھوڑی ہٹ کہ ہے ٹریفک سگنل ان لوگوں کی داستان ہے جو سگنل بند ہونے کے بعد گاڑیوں کے گرد اکھٹے ہو جاتے ہیں...
  13. اظہرالحق

    اندھیری آگ

    میں نے اپنے چاروں طرف نظر ڈالی ، جیسے کسی کو تلاش کر رہا ہوں ، اور اپنے ٹریگر پر ہاتھ رکھ دیا ، مجھے بیلٹ کے نیچے خارش محسوس ہوئی میں نے قمیض کے اندر ہاتھ ڈال کہ خارش کی ، میں نے ایک بار پھر ٹریگر پر ہاتھ رکھ دیا ، میں چاہتا تھا کہ لوگ نماز کے لئے کھڑے ہو جائیں تو میں ٹریگر دباؤں ، امام نے صفیں...
  14. اظہرالحق

    سانوں عشق دا روگ اے لگیا اے

    میں پنجابی وچ بہت کم لخیا اے پر مینوں امید اے اے گیت توانوں پسند آوے گا ۔ ۔ ---------------------------------------------- سانوں عشق دا روگ اے لگیا اے ، اساں پیار کرن تو چَکنا نئیں اک تیرے تے دل آیا اے ، اساں ہور کسے وَل تکنا نئیں اکھاں تیریاں تیر چلاندیاں نے ، اسی دل تے اپنے سہنے آں...
  15. اظہرالحق

    لٹل ماسک آن دی پریری

    “لٹل موسک آن دی پریری“ یہ ہے کنیڈا کے ٹی وی کا ایک نیا سِٹ کام ، جو ایک قصبے پریری میں نئی نئی کھولی گئی مسجد اور اس کے مختلف کرداروں کے درمیان ہونے والے دلچسپ واقعات پر مشتمل ہے ، اس قصبے میں مسلمان آبادی بڑھ رہی ہے ، اور وہاں کے ایک مسلمان آرکیٹیکٹ نے اپنی کمپنی میں ہی ایک چرچ کو کرائے پر حاصل...
  16. اظہرالحق

    گلف کپ یو اے ای نے جیت لیا

    عام طور پر امارات میں رہنے والے خارجی ، وطنیوں سے کم ہی واقف ہوتے ہیں کیونکہ یہ لوگ صرف مخصوص اوقات میں نظر آتے ہیں ، مگر کل رات امارات کی سڑکوں پر جشن کا سماں تھا ، سب اماراتی سڑکوں پر اپنی گاڑیوں کے ہارن بجا بجا کہ اور اونچی آواز میں گانے لگا کے نعرہ بازی کر رہے تھے ، اور یہ خوشی اور جشن تھا ،...
  17. اظہرالحق

    تم جب بھی کبھی ہنس دیتی ہو ۔ ۔ ۔

    ایک زمانہ تھا جب میں نے اپنے میوزک گروپ کے لئے بہت لکھا ، اور دوستوں نے بہت اچھے میوزک بنائے جن میں سے چند ایک آپ کو میری میوزک والی سایٹ پر مل سکتے ہیں ان میں سے ایک گیت یہ بھی ہے جو بذات خود مجھے بہت پسند ہے ، یہ گیت پوری طرح سے ریکارڈ نہ ہو سکا مگر اسکی ابتدائی دھن کی تیاری کی کچھ ریکارڈنگ...
  18. اظہرالحق

    مشرف کا دورہ مشرق وسطٰی

    مشرف ان دنوں مشرق وسطٰی کے دورے پر ہیں جسکا آغاز انہوں نے عمرہ ادا کر کے کیا ، اس دورے کا مقصد فلسطین کے مسلئے اور ایران پر ممکنا امریکی حملے پر گفت و شنید کرنا ہے ، اصل میں‌ اگر ہم مشرف صاحب کے پچھلے دو ہفتے کے بیانات کو دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ امۃالمسلمہ کی فکر انہیں کچھ زیادہ ہی ہو رہی ہے...
  19. اظہرالحق

    کچھ گیت میرے اپنے

    دوستو بڑی تگ و دو کے بعد اپنے گانوں کو یکجا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ، وقت کی کمی اور دوسری مصروفیات آڑے آ جاتیں ہیں ۔ ۔ ۔ میں آپکی رائے کا منتظر رہوں گا ، کیونکہ اسٹوڈیو ریکارڈنگ نہیں ہیں یہ اس لئے کوالٹی کے لئے ایڈوانس میں معذرت کر رہا ہوں ۔ ۔ میرے گیت آپ درج ذیل سائٹ پر سن سکتے ہیں...
  20. اظہرالحق

    ڈرامہ 2007

    مجھے اندازہ ہے کہ بہت سارے دوست پی ٹی وی کو دیکھنے سے توبہ کر چکے ہونگے ، مگر کبھی کبھی دیکھ لیا کریں تو کچھ پرانی یادیں تازہ ہو جاتیں ہیں ، اسی کے اوائیل میں پی ٹی وی نے طویل دورانیہ کے کھلیوں (ڈراموں) کا سلسلہ شروع کیا تھا، شروع میں اسے تمثیل اور پھر ڈرامہ 81 ڈرامہ 82 ۔ ۔ ۔ کا نام دیا گیا ،...
Top