کچھ گیت میرے اپنے

آپ کو میرے گیت کیسے لگے ؟

  • بہتر ہیں

    Votes: 0 0.0%
  • اچھے ہیں

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    124

اظہرالحق

محفلین
دوستو بڑی تگ و دو کے بعد اپنے گانوں کو یکجا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ، وقت کی کمی اور دوسری مصروفیات آڑے آ جاتیں ہیں ۔ ۔ ۔ میں آپکی رائے کا منتظر رہوں گا ، کیونکہ اسٹوڈیو ریکارڈنگ نہیں ہیں یہ اس لئے کوالٹی کے لئے ایڈوانس میں معذرت کر رہا ہوں ۔ ۔
میرے گیت آپ درج ذیل سائٹ پر سن سکتے ہیں

http://www.putfile.com/azharulhaq
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اظہر بھائی، ہمارے ہاں سعودیہ میں تویہ اوپن نہیں ہورہی۔۔۔۔۔ :cry:



والسلام
جاویداقبال
 

اظہرالحق

محفلین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اظہر بھائی، ہمارے ہاں سعودیہ میں تویہ اوپن نہیں ہورہی۔۔۔۔۔ :cry:



والسلام
جاویداقبال

جاوید بھائی کیا بولوں ، ہو سکتا ہے سنسر ہو گئ ہو یہ سائیٹ ۔ ۔ ۔ کیونکہ کچھ فری سائیٹ پر پابندی ہے سعودیہ میں ۔ ۔ :(
 
Top